ایران امریکا کو بیوقوف بنا رہا ہے، اسرائیل

فلوریڈا: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گنٹز نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات میں اسرائیلی فضائیہ کی ایران پر حملے کی تیاری سے آگاہ کردیا ہے۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیر دفاع بینی گنٹز کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات میں…

Read More

اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کو دھمکی

تل ابیب:سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ ایران سے ایک بار پھر دنیا بھر کے امن کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں تاہم ہم اکٹھے ہوکر ایرانی جارحیت کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور جتنا ہم ایک ساتھ کھڑے ہوں گے یہ اتنا ہی ہمارے لیے فائدہ مند ہوگا۔ اسرائیلی…

Read More

عراقی حزب اللہ بریگیڈز کی امریکا کو دھمکی

دبئی:ایران نے اقوام متحدہ کے سامنے عراق میں اُن گروپوں کی سپورٹ سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے جن پر واشنگٹن الزام عائد کرتا ہے کہ وہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ دوسری جانب ان مسلح گروپوں کی جانب سے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی گئی ہے۔ عراقی…

Read More

ایرانی خطرے کو روکنے کے لیے شام اور عراق میں حملے کرائے: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کل منگل کے روز ایک بیان میں شام اور عراق میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر کی گئی بمباری کا دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شام اور عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر 27 جون کو بمباری کا میں نے حکم…

Read More

ایرانی عہدیدار کا افغانستان کے شیعہ ہزارہ قبیلے کو طالبان کےخلاف نہ لڑنے پر زور

ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے میڈیا ونگ سمجھے جانے والی “تسنيم” نیوز ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل برائے خارجہ امور حسام رضوی نے ایران کے سارکاری ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹریو میں افغان طالبان کا دفاع کیا ہے۔انہوں نے افغانستان کی ہزارہ شیعہ برادری کو طالبان کے خلاف ہتھیار اٹھانے پر خبردار کرتے ہوئے…

Read More

ایران نوازملیشیاؤں کی شام میں العمرآئل فیلڈمیں واقع امریکا کے فوجی اڈے پرگولہ باری

ایران نوازملیشیاؤں نے سوموار کی شب شام کے مشرق میں واقع العمرآئل فیلڈ میں امریکا کے ایک فوجی اڈے پر گولہ باری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ ایران نوازملیشیاؤں نے فوجی اڈے کی جانب متعدد گولے داغے ہیں،ان سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ بیس…

Read More

شام میں روس اور ایران کی مسابقت نے ہر شعبے کو لپیٹ میں لے لیا

اگرچہ اس بات کی بارہا تردید کی جاتی رہی ہے کہ شام میں روس اور ایران کے درمیان کسی بھی قسم کی کوئی مسابقت یا رقابت موجود ہے۔ تاہم شامی سرزمین پر اس مسابقت کو چھپانا ممکن نہیں رہا۔ اس رقابت میں اقتصادی، سیاسی، عسکری، سماجی اور ثقافتی شعبوں سمیت مختلف میدان شامل ہیں۔ جنوری…

Read More

عراق میں ایران نواز گروپوں کے زیر استعمال ڈرون طیارے امریکا کے لیے باعث تشویش

پیر کے روز شام میں راکٹ باری اور اس سے قبل ایران کی ہمنوا ملیشیاؤں کی جانب سے ڈرون حملوں نے اس علاقے میں جارحیت کے خطرے پر روشنی ڈالی ہے۔ ساتھ ہی ان گروپوں کو روند ڈالنے کے لیے مطلوب امریکی ہتھیاروں کی قوت کو بھی عیاں کیا ہے۔ واشنگٹن تہران نواز ملیشیاؤں اور…

Read More

میزائلوں کے تجربات میں ناکامی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ، ایران نے امریکہ پر الزام عائد کردیا

تہران(این این آئی)ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ تہران کی جانب سے میزائلوں کے تجربات میں ناکامی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔ امریکی حکومت ایک سازش کے تحت ایران کے میزائل پروگرام میں خرابی پیدا کرکے اسے نقصان پہنچانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب…

Read More