ذیابیطس ذہنی کمزوری کو بڑھتا ہے

نیویارک: ای لائف نامی تحقیقی جرنل میں کہا گیا ہے کہ ذیابیطس کا مرض نہ صرف بڑھاپے کو تیز رفتار کرتا ہے بلکہ دماغی عمر رسیدگی کو بھی پر لگا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے حملے کو با آسانی روکا جاسکتا ہے اور یوں کئی جسمانی امراض سے بچنا بھی ممکن ہے۔…

Read More

بجلی کے جھٹکوں سے کمر کے درد کا خاتمہ ممکن

لندن: برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے بہت کم فریکوینسی والی بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم کرنے میں اتنی غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے کہ جس پر خود انہیں یقین نہیں آرہا۔ کنگز کالج لندن کے ماہرین کی نگرانی میں یہ تجربات ایسے 20 مریضوں پر کیے گئے جن کی کمر…

Read More

پیٹ کے نظام کا دماغ سے کوئی تعلق نہیں، ماہرین

کوینزلینڈ: جس طرح کے اعصابی خلیات ہمارے دماغ میں پائے جاتے ہیں، اس سے ملتے جلتے اعصابی خلیے ہمارے پیٹ میں بھی ہوتے ہیں جو غذا کے ہضم ہونے سے متعلق کئی کاموں میں خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ خلیے ہمارے معدے کی دیواروں کے سکڑنے اور پھیلنے سے لے کر کھانا ہضم ہونے تک،…

Read More

کان کا میل ڈپریشن کا ٹیسٹ بن گیا

لندن: وہ دن دور نہیں جب کان کے میل جیسی شے کو ذہنی تناؤ اور ڈپریشن میں کلیدی حیثیت حاصل ہوجائے گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارا جسم ڈپریشن کی صورت میں ایک ہارمون ’کارٹیسول‘ خارج کرتا ہے اور یہ کارٹیسول کان کے میل میں جمع ہوکر ہمیں مرض کی شدت سے آگاہ…

Read More