کورونا وائرس کا خطرہ،23 مارچ کی یوم پاکستان پریڈ منسوخ

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ منسوخ کر دی گئی۔ ہر سال 23 مارچ کو اسلام آباد میں پاکستان کی مسلح افواج، دیگر فورسز اور تمام صوبوں سے تعلق مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں ایمرجنسی نافذ

لاہور: پنجاب کابینہ نے کورونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا ایک اورکیس رپورٹ، پاکستان میں تعداد 21 ہوگئی

اسکردو: گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک اورمریض سامنے آگیا جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 21 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع شگرکے رہائشی 31 سالہ مظہرعلی میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے اثرات، اسٹاک مارکیٹ کریش، انڈیکس میں 2275 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 2275 پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں کریش کرگئی اور سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بازار حصص شدید مندی کا شکار ہوگیا اور لین دین معطل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں