چین کے بعد بھارت میں بھی کورونا پھر سر اُٹھانے لگا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا سب ویریئنٹ BF.7 دراصل چین سے ملک میں آیا اور اب…

Read More

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فی صد تک پہنچ گئی جبکہ کورونا کے باعث دو افراد انتقال کر گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 406 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا…

Read More

کورونا کی نئی قسم، پاکستان کی مختلف ممالک پر سفری پابندیاں

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم او میکرون کے تناظر میں احتیاطی تدابیر اپنا تے ہوئے مختلف ممالک کو سی کیٹیگری میں ڈال دیا ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ او میکرون کورونا جنوبی افریقا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے،…

Read More

کورونا کے نئے کیسز، چین میں شاپنگ مال سیل

بیجنگ: غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ایک کورونا مریض نے بدھ کی شام بیجنگ کے ڈونگ چینگ ڈسٹرکٹ میں واقع شاپنگ مال کا دورہ کیا تھا جس کے بعد مال کوسیل کردیا گیا۔مال کے داخلی اورخارجی دروازوں کوبند کرکے اسٹاف اورکسٹمرزکوکورونا ٹیسٹ کے…

Read More

این سی او سی کا 8 شہروں میں پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے این سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ویکسین کورونا سے نجات کا واحد حل ہے اور دنیا سمجھ چکی ہے کہ کورونا کا مقابلہ صرف ویکسین سےممکن ہے۔ این سی او سی اجلاس میں بھی…

Read More

کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر فیکٹری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے صنعتوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے ورکرز کے لیے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیے جانے کے بعد مزدوروں اور نوکری پیشہ افراد کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ایکسپو سینٹر میں اتوار کو بھی ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے شہریوں کی طویل قطاریں لگی رہیں، مزدور اور…

Read More

ملک بھر میں کورونا کے وار تیز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 86 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

Read More

مصطفیٰ قریشی کورونا وائرس کا شکار

کراچی: پاکستان کے معروف اور سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ترین اداکار مصطفیٰ قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ 81 سالہ اداکار نے کورونا ٹیسٹ رپورٹ ملنے کے بعد اپنی…

Read More

حکومت پاکستان کی شہریوں کو31 اگست تک کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹرفیصل سلطان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ ہوا ہے، ملک بھرمیں کورونامثبت کیسزکی شرح7.5 فیصد ہے، تشویشناک مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ معاون خصوصی کا…

Read More

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز سمیت تمام…

Read More