پاکستان کو چینی بینک سے پچاس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی

چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ چائنیز…

Read More

چین کے بعد بھارت میں بھی کورونا پھر سر اُٹھانے لگا

نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور مؤثر اقدامات اُٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا سب ویریئنٹ BF.7 دراصل چین سے ملک میں آیا اور اب…

Read More

پاکستان نے معاشی استحکام کے لیے بینک آف چائنہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: پاکستان نے معاشی استحکام کیلیے بینک آف چائنہ سے تعاون مانگ لیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت میکرو اکنامک استحکام کو واپس لانے کے لیے مضبوطی سے پُرعزم ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام لانے کیلئے صدر بینک آف چائنہ سے تعاون طلب کرلیا ہے اور…

Read More

پاکستان ریلویز نے چین سے جدید خطوط پر استوار بوگیاں در آمد کرلیں

کراچی: پاکستان ریلوے نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید خطوط پر استوار بوگیاں در آمد کرلیں جن میں معذور افراد کے لیے بیت الخلا بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بندرگاہ پر پاکستان ریلوے نے چین سے درآمد کی گئی بوگیوں کی پہلی کھیپ حاصل کرلی ہے، جدید سہولیات سے…

Read More

چینی قرضے پر سالانہ سود 36.3 ارب تک جاپہنچا

اسلام آباد: قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کے لیے چین کی جانب سے 4.5 ارب ڈالر کی کرنسی تبادلہ فیسیلیٹی پر واجب الادا سود کی رقم میں 39 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے باعث گزشتہ مالی سال میں پاکستان کو اس مد میں 36.3 ارب روپے ادا کرنے پڑے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالی…

Read More

گلوان وادی سے جاری چینی فوج کی ویڈیو پر بھارتی سیخ پا ہوگئے

گلوان وادی: نئے سال کے پہلے ہی دن چین کے سرکاری میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں پیپلز لبریشن آرمی کے اہلکاروں کو متنازع علاقے گلوان وادی میں چین کا بڑا جھنڈا لہراتے اور مسلح فوجی اہکاروں قومی ترانہ پڑھتے دکھایا گیا ہے۔ نیو ایئر پر جاری اس ویڈیو میں ایک پہاڑ…

Read More

امریکہ کے ساتھ تعاون کیلیے تیار ہیں، چین

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شدید اختلافات کے باوجود علاقائی سلامتی اور عالمی مسائل پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکا کے ساتھ مسائل پر بات چیت کے ساتھ حل کرنے کا عندیہ…

Read More

جی 20 ممالک افغانستان میں کردار ادا کریں، چین

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جی ٹوینٹی ممالک کے وزرائے خارجہ کی افغان امور پر ویڈیو کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی اقتصادی تعاون کے اہم پلیٹ فارم کی حیثیت سے جی ٹوینٹی ممالک کوافغانستان کے استحکام میں مدد دینے، ترقی کو فروغ دینے اور مفاہمتی عمل…

Read More

امریکہ چین جنگ دنیا تباہ کردے گی، اقوام متحدہ

جنیوا:عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکا اور چین کو اپنے تنازعات فوری طور پر حل کرنے سے متعلق متنبہ کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک اپنے مکمل طور پر غیر فعال تعلقات کو بحال نہیں کرتے دو بڑے اور انتہائی بااثر ممالک کے درمیان مسائل باقی دنیا تک…

Read More

طالبان حکومت کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہیں، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان چھون اینگ نے ایک تازہ پریس کانفرنس کے دوران افغانستان کےحالات سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا افغانستان میں 40 سال سے بھی زیادہ مدت سے جنگ جاری ہے۔ جنگ بندی اور امن کا حصول نہ صرف تین کروڑ سے زائد افغان عوام کی خواہش…

Read More