کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کوشکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 28 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں صرف 136 رنز بنائے۔ قبل ازیں کراچی کنگز کے…

Read More

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا تاہم پشاور کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 151 رنز بناسکی۔ کراچی…

Read More

پی ایس ایل فائیو کے شیڈول تبدیل

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے مطابق نئے شیڈول میں دونوں سیمی فائنلز 17 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں…

Read More

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم…

Read More

کورونا وائرس کا خطرہ، حکومت کا پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کراچی…

Read More

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی

لاہور: پی ایس ایل فائیو کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی، بینک ڈنک نے 40 گیندوں پر 99 رنز بناکر قلندرز کو فتح دلائی۔ لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل…

Read More

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 151 رنز بنائے جس کے جواب میں…

Read More

علی ظفر نے ’’میلہ لوٹ لیا‘‘

کراچی: علی ظفر نے پی ایس ایل 5 کے لیے بنایا گیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ ریلیز کردیا۔ علی ظفر کی جانب سے پی ایس ایل سیزن5 کے لیے بنایا گیا گانا ’’میلہ لوٹ لیا‘‘ کو ریلیز کرنے کے اعلان کے بعدعوام بے چینی سے اس گانے کا انتظار کررہے تھے اور اب علی ظفر…

Read More

کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 14 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 183 رنز بنائے۔ اس سے…

Read More

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کے میچز منسوخ کرانے کی سازش ناکام

کراچی (زرائع) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے میچز منسوخ کرانے کی سازش ناکام ہو گئی۔ ککری گراؤنڈ کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے سبب…

Read More