افغانستان میں بدامنی کے لیے پاکستان پر الزامات لگانا غیر منصفانہ ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب لاکھوں امریکی و نیٹو فوجی افغانستان میں تھے تب طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے تھے اب جب طالبان کو افغانستان میں فتح نظر آرہی ہے تو وہ ہماری بات کیوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے شاہ زین بگٹی کومعاون خصوصی مقرر کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کردیا، کابینہ مزید پڑھیں

گوادر پاکستان کے ترقی کا مرکز بنے گا، عمران خان

گوادر: وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوادر کے 2200 ایکڑ کے زونز کو آج ہم نے کھول دیا ہے، پاکستان بڑا عظیم ملک بننےجارہاہے، مزید پڑھیں

کسی کے دباؤ میں آ کر چین سے تعلقات کم نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر جتنا بھی دباؤ آئے گا ہم چین کے ساتھ تعلقات کو کبھی کم نہیں کریں گے اور چینی نظام حکومت کسی بھی انتخابی جمہوریت سے بہتر ہے۔ چینی کمیونسٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ان کا استقبال کیا۔ آئی مزید پڑھیں

ہم افغانستان میں خانہ جنگی نہیں امن چاہتے ہیں، وزیراعظم

واشنگٹن: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ہم افغانستان میں‌خانہ جنگی نہیں امن چاہتے ہیں امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگوں کے دوران پاکستان نے مزید پڑھیں