خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا ، عمران خان

پشاور: وزیرِ اعظم عمران خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اس دوران وزیرِ اعظم عمران سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء، گورنر و وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا اور صوبائی کابینہ کے اراکین اور پاکستان تحریکِ انصاف کے عہدے داروں…

Read More

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے مطالبات اور احتجاج پر نوٹس لے لیا۔ گوادر میں ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے، مظاہروں کی قیادت مولانا ہدایت الرحمان کررہے ہیں، تاہم اب ان کا احتجاج رنگ لے آیا…

Read More

وزیراعظم نے کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کردیا

کراچی: ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم 35.5 ارب روپے کی خطیر رقم سے مکمل ہوا، یہ منصوبہ کراچی کے مغربی اور وسطی اضلاع کے 135,000 مسافروں کو سہولت فراہم کرے گا، اس میں 80 بسیں، 21 اسٹیشنز، ٹکٹنگ رومز، برقی زینے اور سیڑھیاں شامل ہیں۔ افتتاح کے بعد تقریباً…

Read More

دنیا میں قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں بھی مہنگائی ہوئی، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کسانوں میں کسان کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹے اورڈرپوک لوگ قوم نہیں بنا سکتے، بڑا مافیا کہتا ہے ہمیں این آراودو اورباقی مجرموں کوپکڑو، باہربیٹھے لوگ اربوں کی پراپرٹی میں بیٹھے ہیں، مافیازکے خلاف جنگ میں ہم…

Read More

کرپٹ مافیا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ضروری ہے ہم اپنی حکومت کے آخری دو سال اہداف مقرر کرکے ان کا سہہ ماہی جائزہ لیں۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت کے تین سال میں جتنا سیکھا اتنا زندگی میں نہیں سیکھا،…

Read More

افغانستان میں حکومت کے قیام کےلیے پوری کوشش کریں گے، عمران خان

دوشنبے: وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے۔ وزیرِاعظم عمران خان دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے۔ عمران خان نے پاکستان اور تاجکستان کے مابین کاروباری شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

Read More

کورونا وائرس کی بھارتی قسم سب سے زیادہ خطرناک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: عوام کے سوالات کے براہ راست جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر آئی ہوئی ہے، کورونا وائرس کی بھارتی قسم سب سے زیادہ خطرناک ہے۔ یہ بہت تیزی سے پھیلتی ہے، ماسک کے استعمال سے کورونا وائرس پھیلنے شرح کم ہوجاتی ہے، سندھ…

Read More

وزیراعظم کی چیمبرزآف کامرس کے صدورکی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملک کے بڑے چیمبرزآف کامرس کے صدورکی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزکے صدر، کراچی، لاہور، خبرپختونخوا، کوئٹہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، گجرات، ملتان، سرگودھا، گوادر، اسلام آباد اور راولپنڈی کے چیمبرز کے صدوراورنائب صدورنے شرکت کی۔ وفاقی وزراء حماد اظہر، خسرو بختیار، مشیرِعبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی…

Read More

بھارت امن نہیں چاہتا کیونکہ وہ آر ایس ایس نظریے کے زیر تسلط ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سے یہی مؤقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں، دنیا کی عظیم فوجی اتحادنیٹوکوڈیڑھ لاکھ فوج کےساتھ افغانستان میں ناکامی ہوئی، ہم نےواضح الفاظ میں کہاہےکہ فوجی کارروائی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے، امریکا ہم پردباوَ ڈالتا رہا کہ شمالی وزیرستان میں…

Read More

پاکستانیوں میرے نبیﷺکی شریعت پر چلو، وزیراعظم

بھمبر: وزیر اعظم عمراں خان نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالتے وقت لوگوں سے پوچھیں کہ کیا ان کا لیڈر سچا ہے؟ ہم نے اپنے ملک کو بھی بدلنا ہے، میرے پاکستانی بھائیو ہم نے اپنے آپ کو بدلنا ہے، میرے نبیﷺکی شریعت پر چلیں، شریعت پر چلنے سے انسان بڑآدمی بن جاتا ہے، چاہتا…

Read More