ملازمت سے برخاست کرنے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میڈیا ملازمین کا احتجاج

کراچی (زرائع) میڈیا تنظیموں اورتجارتی و مزدور یونینوں کے نمائندوں پر مشتمل جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی نے ملازمین کو ملازمت سے برخاست کرنے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایک معروف روزنامے کے دفاتر کے باہر احتجاجی کیمپ لگائے۔ مزید پڑھیں