سی این جی سیکٹر، پاور پلانٹس کو 2 ماہ کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پلان منظوری کیلئے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو، کمرشل صارفین کو سنگین گیس بحران سے بچانے کے اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔ سوائے ایکسپورٹ کے جنرل انڈسٹری کو مزید پڑھیں