آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا

جدہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ سعودہ ولی عہد و نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ اس دوران، انہوں نے مشترکہ…

Read More

65 سال سے زائد عمر کے افراد کےحج پر پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب نے 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے حج کرنے پرپابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان سمیت دنیا بھر کے حج 2022 کے عازمین کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کردی گئیں۔ ہدایت نامے کے مطابق 65 سال یا اس سے زائد عمر…

Read More

سعودی اتحادی افواج کا یمنی جیل پر حملہ، 70 افراد جاں بحق

صنعا: خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی افواج نے یمنی شہر صعدہ میں قائم حراستی مرکز پر حملہ کیا جس کے باعث ستر افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ سعودی فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ ہم نے یمن کے حوثی باغیوں اور ان کی نقل وحرکت کو نشانہ بنایا۔ صعدہ میں یہ…

Read More

سعودی عرب عالمی امن کے لئے کردارادا کرتا رہے گا،شاہ سلمان

ریاض: سال کے اختتام پرکی جانے والی تقریر میں سعودی عرب کے شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت کی خطے کے استحکام اورامن کو نقصان پہنچانے والی پالیسی پرگہری تشویش ہے۔ایران کی حوثی باغیوں کی حمایت کی وجہ سے یمن جنگ کا شکار ہے۔ شاہ سلمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اپنے…

Read More

خانہ کعبہ میں عام نمازیوں کو بھی طواف کی اجازت

ریاض: سعودی عرب میڈیا کے مطابق دو مقدس مساجد کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان ہانی حیدر نے بتایا کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر عمرہ نمازیوں کو مسجد حرام کی پہلی منزل پر خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی اجازت دیینے کا حکم دیا ہے۔ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی جنرل…

Read More

سعودی عرب نے سیاحوں کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کردیا

ریاض: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ایس او پیز میں نرمی کرتے ہوئے چین کی تیار کردہ کووڈ-19 ویکسینز سائنوفارم یا سائنو ویک لگوانے والے مسافروں کو بھی ملک میں داخل ہونے کی اجازت دیدی تاہم یہ اجازت مشروط ہوگی۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

Read More

حج کے دوران 78 کیٹرنگ کمپنیاں حجاج کو 12 لاکھ کھانے فراہم کریں گی

اس سال کے حج سیزن کے دوران 78 کمپنیاں اور کیٹرنگ کے میدان میں خدمات انجام دینے والے ادارے مقدس مقامات پر حجاج کو کھانے فراہم کرنے کے لیے مقابلہ کر رہی ہیں۔ حج وعمرہ اور زیارت کے لیے قومی کمیٹی کے ممبر “محمد السمیح” نے العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ…

Read More

سعودی عرب:ام جرسان غارمیں 7 ہزار سال پرانی ایک نئی دریافت

سعودی عرب کی ہیریٹیج اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ماہرین آثار قدیمہ اور فوسلز اتھارٹی نے سعودی جیولوجیکل سروے اتھارٹی ،شاہ سعود یونیورسٹی ، اور جرمنی کے میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے مدینہ منورہ کے علاقے خیبر میں واقع ام جرسان غار میں ایک نئی دریافت کی ہے جس کے بارے میں…

Read More

امریکا کا سعودی عرب میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ انتظامیہ سے سعودی عرب میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس رواں سال سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا، کورونا وبا کے باعث 21 اور 22 نومبر کو ہونے والا یہ اجلاس ورچول ہوگا جس کی…

Read More

امریکا کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور

واشنگٹن: امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے موقع پر مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے ہونے والے معاہدوں نے خطے میں امن اور…

Read More