افغانستان میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی جنرل مارک ملی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر افغانستان میں ایسی حکومت قائم نہ ہوسکی جس میں تمام اقوام اور طبقات کی نمائندگی ہو تو اس سے ملک میں خانہ جنگی پیدا ہوجائے گی اور شدت پسند جماعتیں منظم ہوجائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جوائنٹ چیفس آف…

Read More

طالبان کے ہاتھ 85 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان لگا

واشنگٹن: ریپبلکن کے رکن پارلیمنٹ جم بینکس نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ کی غفلت کے باعث 85 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی فوج کا سازوسامان طالبان کے قبضے میں چلا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن کانگریس جم بینکس نے دعویٰ…

Read More

امریکا نے 20 برس کی ناکامی کے بعد افغانستان خالی کردیا

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا۔ پنٹاگون نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے تمام امریکی…

Read More

افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، جوبائیڈن

کابل: امریکا نے ملبہ افغان سیاسی اور فوجی قیادت پر ڈال دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے فوجوں کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فوج لڑنا نہیں چاہتی تو اس میں امریکا کچھ نہیں کر سکتا، ہم نے انہیں ہتھیار اور 20 سال تک ہر طرح کی تربیت دی، افغان…

Read More

طالبان انخلا کے مشن میں رکاوٹ نہ ڈالیں، جو بائیڈن کی اپیل

واشنگٹن: غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے بھیجے جانے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 3ہزار سے بڑھاکر 5 ہزار کردی ہے، صدر جوبائیڈن نے نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے مشاورت کے بعد امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ اپنے ایک…

Read More

امریکہ کے وفادار شہری واشنگٹن منتقل

واشنگٹن: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے امریکا کے وفادار افغان شہریوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلا کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ امریکا کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں نے اپنی جانوں کو لاحق خطرے کے باعث کابل میں امریکا منتقلی کے لیے مظاہرہ بھی کیا تھا۔ امریکی وزارت…

Read More

امریکہ کی بھارت کو وارننگ

نئی دہلی: امریکا نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر بھارتی حکومت کو تنبیہ کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن گزشتہ روز جوبائیڈن حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارت کے دورہ پر پہنچے جہاں انہوں نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور…

Read More

شام کے دیرالزورمیں امریکی فوج اور ایرانی ملیشیا میں تصادم

دبئی :شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ’سیرین آبزر ویٹری‘ کے مطابق سوموار کی شام دیر الزور کے مشرق میں العمر آئل فیلڈ پرتوپ خانے سے داغے متعدد گولے گرے۔ یہ آئل فیلڈ امریکی فوج کے ایک اڈے کے طورپر استعمال کیا جا رہی ہے۔حملے میں متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا…

Read More

امن معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو طالبان سخت ردعمل دیںگے، ترجمان طالبان

دوحہ: طالبان نے کہا ہے کہ اگر امریکی فوجی افغانستان سے واپس نہ گئے تو ردعمل دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ اگر 11 ستمبر 2021 تک امریکی فوجی افغانستان سے واپس نہیں جاتے تو یہ دوحہ میں ہونے والے امن معاہدے کی…

Read More

امریکا کا فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

پینٹاگون: امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے تاہم یہ اموات غیر ارادی طور…

Read More