کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد / کابل: افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا، جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا کو وزارت خارجہ کے ذرائع مزید پڑھیں

طالبان کی بھارت کو سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش

کابل: طالبان حکومت نے بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارتخانے کھولے گا تو مزید پڑھیں

ہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، افغان طالبان

کابل: الجزیرہ کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خصوصا خواتین کھلاڑی یا تو بیرون ملک چلے گئے ہیں یا پھر اسپورٹس سے دور مزید پڑھیں

قطر کے خصوصی ایلچی کی نگراں وزیر خارجہ امیر اللہ متقی سے ملاقات

کابل: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ ملا امیر خان سے کابل میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے حالات حاضرہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

ملاعبدالغنی کی اپنے قتل کی افواہوں کی تردید

کابل: افغانستان کی امارت اسلامی کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر نے آڈیو پیغام میں اپنی ہلاکت کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی انس حقانی مزید پڑھیں