زونگ 4Gکا چائنہ سفر کرنے والے صارفین کے لئے زبردست ڈیٹا رومنگ بنڈلز آفر

اسلام آباد: پاکستان کی ایوارڈ یافتہ 4G خدمات فراہم کرنے والی ملک کی معروف ٹیلی مواصلات کی کمپنی ، زونگ 4 جی ، اب چین جانے والے اپنے پری پیڈ صارفین کو دو سستے ڈیٹا بنڈلز کی پیشکش کر رہی ہے۔ پری پیڈ صارفین کے لئے رومنگ کی خدمات کو مزید سہل بنانے اور انہیں…

Read More

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یہ ہے سب سے چھوٹا امیج سینسر

نیویارک: اومنی ویژن کا تیار کردہ یہ امیج سینسر طب، جاسوسی، آپریشن اور دیگر اہم کاموں کے لیے خریدا بھی جاسکتا ہے۔ اوپر کی تصویر میں انگلی کے پور پر دکھائی دینے والا چینی کے دانے سے بھی چھوٹا یہ سینسر دنیا کا سب سے مختصر ترین امیج سینسر ہے جسے آپ دنیا کا سب…

Read More

زمین پر ایسی جگہ جہاں زندگی کا وجود ممکن ہی نہیں

پیرس: ہماری اب تک کی معلومات کے مطابق صرف زمین ہی وہ واحد سیارہ ہے جہاں زندگی نہ صرف موجود ہے بلکہ ان گنت انواع و اقسام کی صورت میں ہر طرف پھیلی ہوئی ہے… تپتے صحراؤں سے لے کر سمندر کی تاریک گہرائیوں تک۔ لیکن اب سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے…

Read More

چاند اور مشتری کا ملاپ، سعودی شہری دلچسپ منظر سے محظوظ

ریاض: سعودی عرب میں مشتری اور چاند کو ایک دوسرے کے انتہائی قریب دیکھنے کا منظر سامنے آیا۔ اس منظر کے سامنے آتے ہی سعودی عرب میں شہریوں کی بڑی تعداد سے دیکھنے گھروں سے باہر آگئی۔ مشتری اور چاند کے قریب قریب آنے کے منظر نے سعودی شہریوں کے دل موہ لیے۔ لوگوں نے…

Read More

مکڑیوں سے متاثر ہوکر دونوں طرف سے چپکنے والی جراحی کی ٹیپ تیار

بوسٹن: سائنسدانوں نے دونوں اطراف سے چپکنے والی ایک ایسی ٹیپ تیار کی ہے جو سیکنڈوں میں زخموں پر چپک کر انہیں بند کردیتی ہے۔ یہ ٹیپ ماہرین نے شکاری مکڑیوں کی اس لعاب دار گوند سے متاثر ہوکر بنائی ہے جسے وہ برسات میں اپنے شکار کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اس ٹیپ کے…

Read More

فیس بک لائکس خریدنا اور بوسٹ کرنا حرام قرار ،معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد: مصر کے ایک عالم دین نے جعلی لائکس خریدنے اور پوسٹ بوسٹ کرنے کو حرام قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصر کے مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی لائکس خریدنا اور پوسٹ بوسٹ کرنا بے ایمانی کے زمرے میں آتا ہے اور ایسا کرنا اسلام میں حرام ہے۔ فیس بک…

Read More

دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا

بیجنگ : چین نے دنیا کے پہلے اور سب سے بڑے فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔ اس سے قبل جنوبی کوریا، امریکا اور برطانیہ رواں سال فائیو…

Read More

ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ‎، پاکستان میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

کراچی: پاکستانی حکام کی جانب سے ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں 200 سے زائد درخواستیں کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوری…

Read More

کائنات میں سب سے چھوٹا بلکہ کمزور بلیک ہول دریافت

اوہایو: کائنات کے دور دراز علاقے سے ایک گرما گرم خبر آئی ہے کہ اب تک ہماری معلومات کے تحت سب سے چھوٹا بلیک ہول دریافت ہوا ہے جس سے خود بلیک ہول کی تشکیل کے مروجہ نظریات پر نظرثانی کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ اس بلیک ہول کی قطر صرف 20 کلومیٹر ہے اور…

Read More

جاپان میں لکڑی کے اجزا سے کاروں کی تیاری

کیوٹو: اگرچہ دنیا بھر میں کاریں بنانے والے ادارے ایک عرصے سے گاڑیوں کے بیرونی ڈھانچے کو لکڑی یا اس کے اجزا سے بنانے پر غور کررہے ہیں لیکن اس میں کامیابی نہیں مل رہی تھی۔ اب جاپان کی ایک کمپنی نے لکڑی کے گودے سیلولیوز کے نینو فائبر (ریشوں) سے گاڑی کا مضبوط اور…

Read More