پی ایس ایل، عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا

کراچی: پی ایس ایل 5میں شریک کھلاڑیوں کو 70 فیصد معاوضوں کی ادائیگی کر دی گئی جب کہ اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل عمر اکمل سے بورڈ نے چیک واپس مانگ لیا۔ پاکستان سپر لیگ غیر ملکی کرکٹرز میں اس لیے بھی مقبول ہے کہ کبھی معاوضوں کے معاملے میں تاخیر نہیں کی گئی،…

Read More

ملتان اورراولپنڈی میں پی ایس ایل کا میلہ سجانے کی تیاریاں مکمل

لاہور: ملتان اور راولپنڈی میں پہلی بار پی ایس ایل کا میلہ سجانے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، دونوں شہروں میں جوش و خروش بڑھنے لگا۔ پی ایس ایل 5 کا آغاز 20فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کیساتھ ہوا، مجموعی طور پر اس کا رنگ پھیکا رہا، میدان میں روشنی اور آواز کے…

Read More

بابر اعظم آؤٹ تھے یا نہیں؟ تیکنیکی خرابی کے باعث نیا تنازع

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے چھٹے میچ کے دوران کراچی کنگز کے بلے باز بابر اعظم، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بالر نسیم شاہ کی بال پر آؤٹ تھے یا نہیں؟ کوریج کی تیکنیکی خرابی کے باعث یہ معاملہ تنازع کا باعث بن چکا ہے۔ ​تکنیکی خرابی کی نشاندہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی…

Read More

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرادیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلےگئے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرادیا، کراچی کنگز کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی…

Read More

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان سپرلیگ کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی…

Read More

سرکاری افسران وملازمین کے پی ایس ایل کے مفت ٹکٹس پر پابندی عائد

کراچی: وزیراعلی مرادعلی شاہ نے افسران وملازمین کے پی ایس ایل کے مفت ٹکٹس اور پاس حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعلٰی مرادعلی شاہ نے سرکاری ملازمین اور افسران پر پی ایس ایل کے مفت ٹکٹس حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی، اور اس حوالے سے وزیراعلٰی کے احکامات پر محکمہ…

Read More

پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب کل کراچی میں ہو گی

کراچی: پی ایس ایل سیزن فائیو کا میلہ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجے گا جس میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کے لیے بے تاب شائقین کرکٹ کا انتظارختم ہوا، پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ پی…

Read More

پی ایس ایل 2020 کی کل انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز

لاہور: ایشیا کپ 2008 کے بعد پاکستان میں سب سے بڑے کرکٹ میلے، پی ایس ایل 2020، میں کل10 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائیں گی۔ ایونٹ کا فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ فائنل کی فاتح ٹیم ایونٹ کی چمچماتی ٹرافی کے ہمراہ 5…

Read More

پاکستان سپر لیگ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری

کراچی: پی ایس ایل 5 کے وارم اپ میچ میں کوئٹہ کو پشاور جب کہ اسلام آباد کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پی ایس ایل فائنل کے سلسلے میں میں کھیلے جانے والے پریکٹس میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 71رنز جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ…

Read More

پاکستان کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا

لاہور: کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ میڈیا کے مطابق اتوار کو کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، فائنل جیتنے کے لیے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے خوب زور آزمائی کی تاہم پاکستانی پہلوانوں…

Read More