مصباح الحق کو اسلام آباد یونائٹیڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا

لاہور: دورہ آسٹریلیا میں شرمناک شکست کھانے والے ہیڈکوچ مصباح الحق کو پاکستان سپرلیگ فائیو کے لیے اسلام آباد یونائٹیڈ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ مصباح الحق کل ہونے والے پاکستان سپرلیگ کے ڈراف میں بطور ہیڈ کوچ اسلام آباد ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کا چناو کریں گے۔ سعید اجمل کے بعد…

Read More

سیف گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

کھٹمنڈو: ساؤتھ ایشین گیمز 2019 کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کاکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان تمغوں کی دور میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں محمد نعیم نے 110میٹر ہرڈلز میں پاکستان کو سونے کا تمغہ دلایا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 14…

Read More

بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے مصباح الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور : آسٹریلیا سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے اور وہاں اسپنرز کے…

Read More

آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دیدی

ایڈیلیڈ : آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار ٹرپل سنچری کے بعد مچل اسٹارک اور نیتھن لائن کی بہترین بالنگ کی بدولت پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 0-2 سے کلین سویپ مکمل کر لیا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا آغاز پاکستانی ٹیم…

Read More

رمیز راجہ کا قومی ٹیم کو آئندہ آسٹریلیا نہ جانے کا مشورہ

کراچی: سابق اوپنر رمیز راجہ کا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس سے دل ٹوٹ گیا، انھوں نے مستقبل میں کینگروز کے دیس نہ جانے کا مشورے دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر معروف کمنٹیٹر نے کہا کہ اگر آپ کے پاس ایسے پلیئرز نہیں جو ٹیسٹ میچز جیت سکیں تو…

Read More

ایڈیلیڈ ٹیسٹ؛ فالو آن کا شکار پاکستان کو دوسری اننگز میں بھی مشکلات

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن پہلی اننگز میں فالو آن کے بعد پاکستان کو دوسری اننگز بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن جب پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کا مجموعی اسکور 6 وکٹوں کے نقصان پر…

Read More

حسن علی شادی کے بعد سے مسلسل کس تکلیف کا شکارہیں؟

لاہور: محسوس ہوتا ہے کہ فاسٹ بالر حسن علی کو بھارتی دوشیزہ سے شادی راس نہیں آئی ہے۔ پیسر اگست میں شادی کے بعد سے مسلسل کمر کی تکلیف کا شکاراور پاکستانی ٹیم سے باہر ہیں اور اب پیسر پسلیوں کی تکلیف میں بھی مبتلا ہو گئے ہیں جسکے بعد انکی کرکٹ میں واپسی مزید…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پوڈ کاسٹ کی بار ہویں قسط جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق تازہ ترین قسط جن نکات پرمشتمل ہے ان میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ پر قومی کرکٹر بابراعظم کا تبصرہ،دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کی حکمت عملی پرقومی کپتان اظہر علی کا خصوصی…

Read More

مدینے کی ریاست ضروربناؤ لیکن پہلے مدینے والے جیسا تو بن جاؤ، شعیب اخترکی شدید تنقید

لاہور : مایہ نازسابق کرکٹراور دنیا کے تیزترین فاسٹ باؤلرشعیب اختر نے کہا ہے کہ مدینے کی ریاست ضروربناؤ،پہلے مدینے والے جیساتو بنو، ہمیں 70سالوں میں کوئی کام کا بندہ نہیں ملا،میں یہ نہیں کہتا کہ چھڑی ہلانے سے سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا لیکن کوئی روڈ میپ تو دکھا دو۔ انہوں نے اپنے ایک…

Read More

ہار کے بعد ٹیم مینجمنٹ کو غلطیوں کا احساس ہو گیا

کراچی: برسبین میں ہارکے بعد پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کو غلطیوں کا احساس ہو گیا۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور5رنز کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، ماہرین نے ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم کمبی نیشن پر بھی سوال اٹھائے تھے۔ مینجمنٹ کو بھی اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا اور…

Read More