آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا

13 واں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا۔ 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ پاکستان کو گروپ سی میں بنگلہ دیش، سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم پہلا میچ 19 جنوری کو سکاٹ لینڈ کے…

Read More

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے ہراکر دو میچوں کی سیریزایک صفر سے جیت لی

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے ہراکر دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کے پانچویں اورآخری دن کے کھیل کا آغاز ہوتےہی شاہینوں نے میدان مار لیا۔ ٹیسٹ کے آخری روز چار سو چھتر…

Read More

کراچی ٹیسٹ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

کراچی: دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ شہر قائد میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئی ہیں اور آج پہلا میچ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں…

Read More

قطر ٹی10 لیگ میں کرپشن کی تحقیقات

لاہور: قطر ٹی10 لیگ کے حوالے سے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات شروع کر دیں۔ پاکستان کے سلمان بٹ،کامران اکمل،حفیظ سمیت کئی کرکٹرزاس ایونٹ میں شریک ہوئے۔ سرفراز احمد کو آخری لمحات میں جانے سے روک دیا گیا تھا۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جنرل منیجر الیکس مارشل کا کہنا…

Read More

مصباح نے فواد کو کراچی ٹیسٹ میں بھی موقع نہ دینے کا اشارہ دے دیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی فواد عالم کو موقع نہ دینے کا اشارہ دے دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق سے جب پلیئنگ الیون میں فواد عالم کی شمولیت کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں…

Read More

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ؛ بابراعظم ٹاپ 10 بلے بازوں میں شامل

دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلئیرز رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بابراعظم پہلی مرتبہ 10 بہترین بلے بازوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کے اسٹیو…

Read More

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن بھی بارش اور خراب روشنی کی نذر

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل بھی بارش اور خراب روشنی کی نذر ہوگیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے تاہم خراب روشنی اور موسم کے باعث میچ کا تیسرا روز بھی ضائع ہوگیا،…

Read More

پی ایس ایل فائیو؛ شرجیل کی کراچی کنگز اور شعیب ملک کی پشاور زلمی میں انٹری

پاکستان سپرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ تقریب نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوئی جس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، ایم ڈی پی سی بی وسیم خان سمیت تمام فرنچائز کے مالکان اور دیگر عہدیداران سمیت کوچنگ اسٹاف شریک ہوا جب کہ تقریب میں قومی کرکٹرز سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔…

Read More

عمران خان نے ملک میں کرکٹ کا کیا حشر کیا ہوا ہے،جاوید میانداد

کراچی : پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین اور سابق کپتان جاوید میانداد نے موجودہ کرکٹ کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ہی دیکھ لیں انہوں نے ملک میں کرکٹ کا کیا حشر کیا ہوا ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے جاویدمیاں دادنے کہا کہ ملک میں وزیراعظم کی ہدایت…

Read More

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز، ٹکٹ اتنی سستی کہ کوئی بھی خرید لے

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ نے جوبلی انشورنس کے پیش کردہ اوساکا بیٹریز کپ برائے پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز 2019 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئی سی سی…

Read More