اثاثے اور کاروبار سیاست میں آنے سے پہلے مختصر مگر اب بڑھ کر اربوں تک جاپہنچے، عمران خان کا ایک ایسا وزیر جس پر نیب ہاتھ ڈالنے سے گریزاں، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (زرائع)قومی احتساب بیورو ، وفاقی کابینہ کے ایک ایسے وزیر پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں ہے جس کے اثاثے اور کاروبار سیاست میں آنے سے پہلے مختصر تھے مگر اب بڑھ کر اربوں تک جاپہنچے، زرائع کے مطابق یہ ایک عام سے زمیندار تھے ان کے سارے خاندان کی سالانہ آمدنی چھ کروڑ…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نےاپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے ، جیسے ہی فیصلہ سامنے آیا شریف…

Read More

اسلام آباد میں سکول کے باہر فائرنگ، طلباء میں خوف و ہراس

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں سکول کے باہر فائرنگ سے طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح سیکٹر جی ایٹ کے سکول میں طلبہ میٹرک کے امتحانات میں مصروف تھے کہ اس دوران گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے…

Read More

آصف زرداری جن پرانے کیسوں میں بری ہوچکے ہیں انہیں دوبارہ کھولا جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے پی پی قیادت پر مزید دباؤ آئے گا، انہوں نے دعویٰ کیا آصف زرداری جن پرانے کیسوں میں بری ہوچکے ہیں انہیں دوبارہ کھولا جائے گا، آصف زرداری کی ریاست کے ساتھ…

Read More

جعلی اکاؤنٹس کیس: ایان علی کے ساتھ بیرون ملک دورے کرنے والے شخص کو اعلیٰ عہدے پر فائز کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے دوران ایک اور انکشاف سامنے آ گیا،ایان علی کے ساتھ بیرون ملک دورے کرنے والے شخص مشتاق کوسینیٹر رخسانہ بنگش نے ایوان صدر میں بطور پروٹوکول آفیسر تعینات کروادیا۔ ذرائع کے مطابق مشتاق نامی شخص کی تعیناتی سینیٹر رخسانہ بنگش کے لیٹر پیڈ پر کی…

Read More

مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب ٹوئٹر کا اکاؤنٹ معطل کردیا

لاہور(اے این این ) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کی شکایت پر ٹوئٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا اکاؤنٹ جزوی طور پر معطل کیا گیا۔ شہباز گل نے…

Read More

مشال خان قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی، 2 ملزمان کو بری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی جبکہ 2 ملزمان کو بری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے مشال قتل کیس کے 2 ملزمان عارف خان اور اسد کاٹلنگ کو عمر قید…

Read More

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے برطرفی کے خلاف سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی

اسلام آباد(سی پی پی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے برطرفی کے خلاف سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔جسٹس مشیر عالم پانچ رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ…

Read More

لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، پنجاب حکومت کا دعوی

لاہور(اے این این ) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم میں شہباز شریف کو کلین چٹ نہیں دی، کرپشن چھپ کر کئی طریقوں سے کی جاتی ہے۔ وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ ہمایوں یاسر نے ترجمان وزیراعلیٰ شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن تحقیقاتی ادارہ…

Read More

بھارتی فورسز نے ایک اور پاکستانی کو گرفتار کرلیا، 4 سال سے لاپتہ محمد اقبال بھارت کی حراست میں

سیالکوٹ(اآن لائن)بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے ایک اور پاکستانی کو گرفتار کرلیا ہے ،جس کا دماغی توازن درست نہیں۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ ہے کیا کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف )نے 11 مارچ کو 46 سالہ محمد اقبال کو رحیم یار خان کے قریب…

Read More