پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ

لاہور: پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کے مطابق ریس کورس میں وکیل حسان نیازی کے گھر چھاپہ مارا گیا تاہم گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان کے بھانجے گرفتار نہ…

Read More

روپے کی قدر اور غیر ملکی سرمایہ میں اضافہ ،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کٹھن حالات میں ملک کو سنبھالا اور دیوالیہ ہونے سے بچایا،روپے کی قدر اور غیر ملکی سرمایہ میں اضافہ ملک وقوم کے لئے نیک فال ہے، رواں سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں…

Read More

’’ ای سی ایل سے نام نکالا جائے‘‘لاہور ہائیکورٹ نےمریم نواز کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد : لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست…

Read More

سرگودھا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار، انجن الٹ گیا

نشتر آباد/لاہور: پیر کی علی الصبح 4بجکر 58 منٹ پر سرگودھا سے لاہور آنے والی 123اپ سرگودھا ایکسپریس شاہین آباد ، سرگودھا کے درمیان بجری سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ پھاٹک کراس کرتے ہوئے بجری سے بھرا ڈمپر ٹریک میں پھنسے ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ ترجمان کے مطابق حادثے کے…

Read More

اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کا فزیکل انفراسٹرکچر مکمل

لاہور : اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کا فزیکل انفراسٹرکچر مکمل کرلیاگیا ہے اوراورنج لائن میٹروٹرین کوپہلی باربجلی سے پورے روٹ پر10دسمبر کو آزمائشی طورپر چلایا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹروٹرین کے آزمائشی ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔ اورنج لائن میٹروٹرین کاڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک ٹرائل رن…

Read More

سندھ میں گورننس خراب ہی نہیں ناکام ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورننس خراب ہی نہیں ناکام ہے اور اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے ثبوت ملنے پر یہ سب پریشان ہیں۔ صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی بیٹھک میں پی ٹی آئی،…

Read More

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات روکنے کے لئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تحقیقات کو رکوانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ پیدا ہو گیا. کیونکہ حکومت خیبر پختونخوا (کے پی) نے فیڈرل انویسٹی گیشن…

Read More

جو لوگ چیئرمین سینیٹ تبدیل نہیں کرسکے،وزیراعظم کیسے تبدیل کریں گے؟‘شیخ رشید

لاہور : وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ یہ لوگ چیئرمین سینیٹ تبدیل نہیں کرسکے،وزیراعظم کیسے تبدیل کریں گے؟جن کے گھر سے14ووٹ کم آئے ہوں وہ تبدیلی خاک لائیں گے،مجرم نوازشریف باہر جاسکتا ہے تو ملزم آصف زرداری کو بھی جانا چاہیے، شہبازشریف نے جس دن سچ بولا ان کی سیاست ختم…

Read More

چین اور ملائشیا سے فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں اربوں کی کرپشن پکڑی گئی

اسلام آباد : فری ٹریڈ معائدے کے تحت درآمدات میں وسیع پیمانے پر مالی بدعنوانی اور کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے، فری ٹریڈ معائدے کی آڑ میں سسٹم کے کرپٹ افسران نے چین اور ملائشیا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھی ٹیکس کی چھوٹ دی تھی جس سے قومی خزانہ کو مجموعی…

Read More

غربت کے خاتمے کے لئے 10سالہ منصوبہ تیار

پشاور : غربت کے خاتمے کے لئے 10سالہ منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت وفاق اور صوبائی حکومتیں سالانہ بنیادوں پر 15سو ارب روپے سے زائد خرچ کرینگے غریب طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانا اس منصوبے کی اہم ترجیح ہو گی اس مقصد کے لئے غربت کی کمی کا دائرہ…

Read More