وفاقی کابینہ کا بجلی اور گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اصولی اتفاق کیا ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا، جب کہ کمشنر ایس ای سی پی کی تعیناتی کا ایجنڈا اور احساس پروگرام میں…

Read More

مہنگائی کی وجہ سے عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے، سیکریٹری خزانہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری خزانہ نوید کامران بلوچ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے، ادارہ شماریات، تجارت اور فوڈ سیکیورٹی سمیت یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن، پاکستان کسٹمز اور کابینہ ڈویژن…

Read More

پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوی گیشن سسٹم نصب ہے اور یہ 600 کلومیٹر تک کے فاصلے پر زمین اور…

Read More

کوئٹہ میں خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

کوئٹہ: پریس کلب کے قریب شارع اقبال پر خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب شارع اقبال پر خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو…

Read More

بھارتی متنازع قانون سےمہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 سال پاکستانی عوام کیلئے بہت مشکل رہے لیکن تمام تر مشکلات…

Read More

پاکستان اور بھارت ایل او سی پر تحمل کا مظاہرہ کریں

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا ہرصورت احترام کیا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اسلام آباد میں مہاجرین کے وفد نے ملاقات کی ، وفد میں افغانستان، تاجکستان اور یمن کے مہاجرین شامل تھے، مہاجرین کے نمائندوں…

Read More

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہ کرنے کے فیصلے پرنظرثانی درخواست کے خلاف سماعت کی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ عمران خان نے اپنی تقریرسے عدلیہ کو…

Read More

عدالتی فیصلے کے بعد پرویز مشرف گہرے صدمے سے دوچار

اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ کی رہنما مہرین ملک نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب فیصلہ آیا توسابق صدر پرویز مشرف ہسپتال میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا پرویز مشرف نے 40 سال تک ملک کی خدمت کی ہے تا ہم ان کو غدارقرار دینا کسی صدمے سے…

Read More

فوج میں ایسا غصہ کبھی نہ دیکھا، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ حالات کو مزید بگڑتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راول پنڈی میں کشمیری رہنما چوہدری غلام عباس کی برسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں…

Read More

ابو بچاؤ مہم کون چلارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان سے سوال

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے۔ پرویز مشرف کو سزائے موت کے فیصلے کے تناظر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر عمران خان کو مخاطب کرکے دلچسپ سوال کیا ہے…

Read More