سندھ میں سرکاری دفاتر، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے 15 دن کے لیے تمام ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزیراعلی سندھ کے زیر صدارت کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور اس حوالے سے اقدامات پر اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری دفاتر، ریسٹورنٹ، شاپنگ مال، تفریحی مقامات اور انٹر…

Read More

کورونا کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، ہر شخص کو اس سے متاثر ہونا ہے، ماہرین

کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان خصوصاً صوبہ سندھ میں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، جلد یا بدیر ہر شخص کو اس وائرس سے متاثر ہونا ہے۔ ان خیالات کا اظہار آغا خان یونیورسٹی میڈیکل کالج کے ڈین ڈاکٹر عادل حیدر، ڈاکٹر فیصل محمود، ڈاکٹر زارا حسن، ڈاکٹر عاصم بلگرامی، سلمیٰ…

Read More

کراچی کو 3 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کے کراچی کے لیے کیے گئے وعدے پورے ہونے جا رہے ہیں اور حکومت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 3ارب 40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیے ہیں۔ کراچی میں انصاف ہاؤس میں…

Read More

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے خلاف ہمارے اقدامات کی تعریف کی ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں، قوم گھبرائے نہیں بہت جلد اس معاملے پر خطاب کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں کورونا وائرس کے خطرے…

Read More

کورونا وائرس کا خطرہ،23 مارچ کی یوم پاکستان پریڈ منسوخ

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ منسوخ کر دی گئی۔ ہر سال 23 مارچ کو اسلام آباد میں پاکستان کی مسلح افواج، دیگر فورسز اور تمام صوبوں سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں اپنے اپنے علاقوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔ اس پروقار تقریب میں صدر…

Read More

ریاستی زمین کا تحفظ کیا جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ریاست کی زمین بولی کے بغیر کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب کے شہر وہاڑی میں پٹرول پمپ کیلئے سرکاری اراضی نہ دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے…

Read More

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں ایمرجنسی نافذ

لاہور: پنجاب کابینہ نے کورونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے پیش نظر صوبے میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، پنجاب حکومت بھی کورونا وائرس سے بچاوَ کے اقدامات کررہی ہے۔ مختلف اسپتالوں میں…

Read More

کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی جامع منصوبہ بندی کی جائے، وزیرِاعظم کی گورنر کو ہدایت

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے گورنرسندھ کو ہدایت کی ہے کہ کراچی کے عوام کی ضروریات اور فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے دیگر ترقیاتی منصوبوں کی بھی جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً…

Read More

شاہ محمود قریشی کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے…

Read More

وزیراعظم نے چینی بحران پر رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کر لی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی رپورٹ جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی و سیاسی صورت حال سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ عمران خان نے چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی…

Read More