گلگت بلتستان سے شیرہی جیتے گا، مریم نواز

چلاس: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے حکمرانوں کے دن اب گنے جا چکے ہیں حکمران لاکھ دھاندلی کرلیں یہاں سے شیرہی جیتے گا۔ چلاس گللگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے مریم نواز نے کہا کہ الیکشن آیا نہیں لیکن دھاندلی شروع ہو گئی ہے، حکمران لاکھ دھاندلی کرلیں…

Read More

نواز شریف فوج کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More

ریکوڈیک منصوبے کو نقصان پہنچانے والے عناصربے نقاب

اسلام آباد: ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ کرپٹ عناصرکی وجہ سے ریکوڈک منصوبے سے اربوں روپے کےفائدے کی بجائے نقصان ہوا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کو ریکوڈیک منصوبے کے 30 سالہ ریکارڈ کی چھان بین کے دوران ملزمان کیخلاف ناقابل تردید ثبوت مل گئے جس کے بعد بلوچستان کے سابق اعلی عہدیداران سمیت 26…

Read More

ایل او سی پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کورہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر ایل او سی کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں پاک فوج کے سربراہ…

Read More

فیاض چوہان برطرف، فردوس عاشق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر

لاہور: پنجاب حکومت نے نے دوسری مرتبہ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا عہدہ واپس لے ہے جبکہ پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان کا قلمدان تبدیل کر کے…

Read More

عوام کوسہولیات فراہم کرنا پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے، بلاول زرداری

غذر: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کوسہولیات فراہم کرنا پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ غذر میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھا کٹھ پتلی سوچ رہا ہے کہ کارڈ سے بے نظیر کی تصویر ہٹائی جائے، یہ سمجھ رہے ہیں کارڈ…

Read More

فرانس کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی: فرانس میں حکومتی سرپرستی میں گستاخانہ خاکے آویزاں کرنے کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے جس میں ہزاروں عاشقان رسول ﷺ نے شرکت کی۔ راولپنڈی میں تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کی جانب سے راجہ بازار اور سیٹلائٹ ٹاؤن سے فیض آباد تک دو بڑی احتجاجی ریلیاں نکالیں گئیں۔ مظاہرین نے وزیراعظم عمران خان…

Read More

تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر شرجیل میر نے فرانس کے صدر اور حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم ؐکی شان میں گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ شرجیل میر کا کہنا ہے کہ فرانس کی حکومت اور شہریوں نے ہمیشہ ہمارے دین اسلام کے بارے…

Read More

بھارت پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت قائد اعظم کے پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے رہنماؤں کے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کہ جلسوں میں تقریریں…

Read More

رؤف حسن وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد: رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے رؤف حسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے…

Read More