وزیراعظم کا سات فوجی جوانوں کی شہادت پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں 7 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی چوکی…

Read More

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بابائے قوم کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا…

Read More

مہنگائی کی وجہ سے ملازمین کو ملنے والی تنخواہ نا کافی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے اور تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس کی مال اور جان کی حفاظت نہیں ہوتی وہ قوم ترقی نہیں کرسکتی،…

Read More

اساتذہ کا بنی گالا میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سرکاری اساتذہ نے بنی گالا میں مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اساتذہ نے ڈی سی راولپنڈی سے مذاکرات کے بعد بنی گالا میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیکنڈری اسکول ٹیچرز کے چیئرمین کی کور کمیٹی قاسم بخاری نے کہا…

Read More

اللہ کا شکر ہے مشکل وقت سے نکل آیا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے ملک مشکل وقت سے نکل آیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں خسرو بختیار، عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر، اسد عمر، عبدالرزاق داؤد، عشرت حسین اور گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر سمیت دیگر اعلیٰ افسران…

Read More

شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملا عبدالغنی برادرکی سربراہی میں ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان طالبان سیاسی کمیشن کے وفد کی ملا عبدالغنی برادرکی سربراہی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں 12 ستمبرسے دوحہ…

Read More

وزیراعظم کا پٹرولیم بحران میں ملوث کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم بحران میں ملوث آئل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پٹرولیم بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی، وفاقی کابینہ میں انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر طویل بحث کے بعد وزیراعظم…

Read More

پی ڈی ایم نے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی

لاہور: پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی ہے۔ سربراہی اجلاس کے بعد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ساتھ جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ31 دسمبر تک پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں…

Read More

پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے جنوری کے آخری ہفتے میں حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار نے بتایا کہ پہیہ جام ہڑتال کے لئے شیڈول تیار کرلیا ہے۔لاہور جلسے میں آئندہ شیڈیول…

Read More

سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

راولپنڈی: سابق وزیراعظم ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے اور ان کے اہل خانہ نے موت کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور رواں ماہ مئی میں انھیں کورونا وائرس بھی ہوا تھا، میر ظفراللہ خان جمالی کو اتوار کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد…

Read More