نواز شریف کے چچا زاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے

لاہور: نواز شریف اور شہباز شریف کے چچا زاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کر گئے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ میاں طارق شفیع کو دل کا دورہ پڑا۔ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن اور سینئر لیگی رہنما سہیل ضیاء بٹ کے بہنوئی تھے۔شہباز شریف بجٹ اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد جا…

Read More

کشمیر میں انتخابی مہم مریم چلائیں گی، نوازشریف کی شہبازشریف کو ہدایت

لاہور: پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے کشمیر الیکشن کی مہم مریم نواز کو سوپنے پر اتفاق کیا، اور پارٹی قائد نوازشریف نے ہدایت کی کہ کشمیر الیکشن میں شہباز شریف اور مریم نواز مسلم لیگ ن…

Read More

دہشت گردوں نے پاکستان کےتشخص کو نقصان پہنچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہم انسداد دہشت گردی کی جنگ تقریباً جیت چکے ہیں دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد میں منعقدہ ’’نیشنل امیچئور شارٹ فلم فیسٹیول‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج نے کہا…

Read More

جوہر ٹاؤن دھماکا،گرفتار شخص کی ساتھی خاتون کو بھی گرفتار کرلیا گیا

لاہور: جوہر ٹاؤن دھماکا میں ملوث خاتون کو بھی گرفتار کرلیا گیا. جوہر ٹاؤن میں ہونےو الے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، گرفتار شخص سے رابطے میں رہنے والی خاتون کرن کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص لاہور میں قیام کے دوران کرن سے…

Read More

ایم ڈی نیسپاک اپنے وعدے سے مکر گئے ، احتجاجی انجینئرز کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز

لاہور (نیوز رپورٹر)ایم ڈی نیسپاک اپنے وعدے سے مکر گئے ، احتجاجی انجینئرز کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا آغاز ،تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی کنسلٹینسی فرم نیسپاک کے انجینئرز نے اپنے دیرینہ مطالبات کے حق میں ایم ڈی سیکر ٹریٹ کے باہر پر امن احتجاج کیا۔ احتجاجی انجینئرز کا کہنا تھا کہ…

Read More

ملک میں پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کراچی: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے جس کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔ میڈیا کے مطابق مطالبات کی عدم منظوری کی وجہ سے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے اور ہڑتال کے باعث ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل معطل ہے، جب کہ…

Read More

لاہور : جوہر ٹاؤن میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، 17 زخمی

لاہور: جوہر ٹاؤن میں دھماکے کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوگئے ، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہیں، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بظاہر دھماکا مین گیس لائن پھٹنے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2…

Read More

اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ابھی سے دھاندلی کا واویلا کررہی ہے کیوں کہ انہیں پتا ہے کہ اگلے پانچ سال بھی عمران خان کے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 1947 سے 2008 تک پاکستان نے 6 ہزار ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لیا، اس…

Read More

ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج

اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی کہ ای ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آرڈیننس کے ذریعے ووٹ دینے کا حق غیر…

Read More

پاکستان کی پہلی کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ متعارف کروادی گئی

اسلام آباد: پاکستان نے اپنی پہلی کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ متعارف کروادی ہے۔ پاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی انسداد کورونا ویکسین کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، چینی سفیر اور سربراہ این آئی ایچ شریک ہوئے۔…

Read More