کالعدم تنظیم کا احتجاج روکنے کےلیے رینجرز کو گولی چلانے کا اختیار

گوجرانوالہ:کالعدم تحریک لبیک کا قافلہ گوجرانوالہ قیام کے بعد اب براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے،کالعدم تنظیم کا احتجاج روکنے کےلیے رینجرزکے اختیارات میں اضافہ کردیا گیا۔ جبکہ حکومت نے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت قائم…

Read More

تحریک لبیک اور حکومت پنجاب کے درمیان مذاکرات شروع

لاہور: کالعدم تنظیم تحریک لبیک اور حکومت پنجاب ایک بار پھر مذاکزات کی میز پر آ گئے ہیں۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا مؤقف ہے کہ اگر کالعدم تحریک لبیک دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردے تو ان کے جائز مطالبات منظور کر لیے جائیں گے۔ تاہم کالعدم تنظیم بدستور پیشگی…

Read More

جرگے کے فیصلے کے ذریعے دین الٰہی کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سوات میں جائیداد کی تقسیم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جرگے کا فیصلہ دین الٰہی سے بڑا نہیں ہو سکتا، جرگے کے فیصلے کے…

Read More

مذاکرات کامیاب، اس وقت پاکستان میں فرانس کا سفیر نہیں ہے،شیخ رشید

اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ایل پی سے…

Read More

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ، فواد چوہدری

اسلام آباد: اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئی تقرری کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ایک…

Read More

عمران خان جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نیب نے میری ضمانت کینسل کرانےکے درخواست دی ہے، درخواست پڑھنے پر مجھے لگا کہ بچے ڈررہےہیں، میں اپنے اس محسن کو نیب میں دیکھنا چاہتی ہوں جس نے میرے خلاف درخواست دی اور کہا کہ…

Read More

ملک حضرت محمدﷺکے اصولوں پر عمل کرے گا تو ترقی کریگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی تقریبات کا آغاز کرکے فخر محسوس کررہا ہوں۔ نبی کریم ﷺ ساری انسانیت کیلئے رحمت بن کر آئے، مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلیں گے تو…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیرخان سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیرخان کواسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا ، جسد خاکی کی تدفین سے قبل گارڈ آف آنرز پیش کیا گیا، مسلح افواج و پولیس کے دستوں نے سلامی پیش کی۔ اس سے قبل ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خواہش کے مطابق ان کی نماز جنازہ…

Read More

چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیرقانونی ہے، مریم نواز

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میراکیس پولیٹکل انجیںئرڈ ہے، جنرل فیض حمید نے اس کیس کو بنایا اور سزا دلوائی، اس بات کو یقینی بنایا کہ ایسا بنچ نہ بنے تو نواز شریف اور مجھے ضمانت نہ دے، کیونکہ اگر الیکشن…

Read More

نواز شریف کے 24 گھنٹے میں کاغذات جاری کرسکتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہم مزاحمت کے نہیں مفاہمت کے داعی ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا کوئی علم نہیں، کالعدم ٹی ٹی پی میں مزید کچھ گروپ شامل ہوگئے ہیں، ہمیں تمام معاملات کی خبر ہے جو پاکستان کے لئے بہتر ہو گا…

Read More