لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور: شہر میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صبح چار بجے سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث لاہور شہر ڈوب گیا، شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔شہر بھر…

Read More

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سےمستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والے سیاسی حالات میں قیادت کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتا اس لیے میں پارٹی کے عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں لیکن پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد…

Read More

مجھے گرفتار کیا جائے تو سب پُرامن احتجاج کریں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صبح میری اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ہوسکتی ہے، اس صورت میں سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹویٹر پر اسپیس بنایا گیا جس میں عمران خان شامل ہوئے اور صارفین کی جانب…

Read More

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جبکہ انہیں ایک سوال نامہ بھی بھیجا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو عدالت نے حکم دیا ہوا ہے کہ جب نیب طلب کرے وہ پیش…

Read More

قومی اسمبلی، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تحریک منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایوان نے اس معاملے میں خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے تحریک کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشریف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی…

Read More

چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب ملک کا ہر فیصلہ عوام کریں گے، عدالتی وقار کے لیے چند ججز کو قربان کردیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاج میں شرکا سے خطاب کرتے…

Read More
rain

امسال موسم گرما میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

لاہور،موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی ہے ، رواں سال گرمیوں میں اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے کی توقع کی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق ملک میں موسم بہار کے دوران توقعات سے زیادہ بارشوں کے بعد اب محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں…

Read More
IMF

پاکستان بھکاری نہیں، آئی ایم ایف اورعالمی بینک کا معززرکن ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد:وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے کہنے پر میں نے دورہ امریکا ملتوی کیا، پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا ممبر ہے کوئی بھکاری نہیں ہے۔ اسلام آباد سے جاری ویڈیو بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خزانہ کی اہم ذمہ داری پیسوں…

Read More

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار،پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے قرآن کی آیت سے ابتدائی فیصلہ سنانےکا آغاز کیا۔ فیصلہ سناتے ہوئے…

Read More