آپریشن میں عدنان ابو ولید کو ہلاک کردیا ، فرانسیسی صدر

پیرس: فرانس نے داعش صحارا کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر دولت اسلامیہ سہارا ریجن کے سربراہ عدنان ابو ولید کی ہلاکت کی خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی افواج ایک آپریشن میں عدنان ابو ولید کو ہلاک کیا جو کہ…

Read More

ملاعبدالغنی کی اپنے قتل کی افواہوں کی تردید

کابل: افغانستان کی امارت اسلامی کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر نے آڈیو پیغام میں اپنی ہلاکت کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی انس حقانی سے تلخ کلامی اور فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے کے بعد جان کی بازی…

Read More

شمالی کوریا کا کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کھلے سمندر میں تجربہ کیا ہے۔ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی وژن نے دعویٰ کیا ہے کہ کروز میزائل…

Read More

طالبان کی حمایت میں برقع پوش طالبات کی ریلی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں 300 سے زائد برقع پوش طالبات نے طالبان حکومت کی حمایت میں یونیورسٹی سے ایک ریلی نکالی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 300 سے زائد برقع پوش طالبان نے شہید ربانی یونیورسٹی کے کلچرل ڈپارٹمنٹ میں لیکچر سنا اور بعد ازاں یونیورسٹی سے مرکزی شاہراہ تک طالبان حکومت کے…

Read More

افغانستان میں پاکستان مخالف نعرے لگانے پر طالبان کی کارروائی

کابل: افغانستان میں پاکستان مخالف ریلی منتشر کرنے کے لیے طالبان نے ہوائی فائرنگ کی اور مظاہرین کو منتشر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں پاکستان مخالف ریلی نکالی گئی جس میں پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی گئی، 70 کے قریب مظاہرین جن میں زیادہ تر خواتین شامل…

Read More

ہماری سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کے دوران وادی پنجشیر پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے ہم نے کوششیں کیں، جرگوں اور مذاکرات سے کامیابی نہ ہوئی تو پنجشیر میں طاقت کا استعمال کیا۔ افغانستان میں کئی جگہوں سے اسلحہ لے کر…

Read More

ڈی جی آئی ایس آئی کی گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل: دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔ افغان میڈیا کے مطابق دورہ کابل کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے طالبان رہنما گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور افغان حکومت کے…

Read More

افغانستان میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی جنرل مارک ملی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر افغانستان میں ایسی حکومت قائم نہ ہوسکی جس میں تمام اقوام اور طبقات کی نمائندگی ہو تو اس سے ملک میں خانہ جنگی پیدا ہوجائے گی اور شدت پسند جماعتیں منظم ہوجائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جوائنٹ چیفس آف…

Read More

سید علی گیلانی سری نگر میں سپرد خاک

سری نگر: کشمیر کی آزادی کے سب سے معتبر اور بزرگ رہنما سید علی گیلانی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے جب کہ بھارت نے اس موقع پر بھی کشمیریوں کو آواز دبانے کے لیے وادی میں ٖغیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی شاہ گیلانی کو نماز فجر…

Read More

کشمیری حریت راہنُما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

مقبوضہ سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز سمجھے جانے والے حریت رہنما سید علی گیلانی 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے سابق ترجمان شیخ عبدالمتین نے سید علی گیلانی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے بانی…

Read More