سعودی حکومت نے گزشتہ 2 سال سے جاری انسداد کرپشن مہم کے خاتمے کا اعلان کردیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ 2 سال سے جاری انسداد کرپشن مہم کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن میں شہزادہ الولید بن طلال سمیت 11 شہزادے اور 4 وزرا سمیت درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کرکے تفتیش کی گئی جس کے نتیجے میں قومی خزانے…

Read More

ایران کے ساتھ لین دین پر بھیانک نتائج بھگتنا ہوں گے: ٹرمپ کی یورپ کو وارننگ

جرمنی(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) امریکی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ وہ یورپ کے اس جدید میکانزم کے بارے میں اضافی تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کا مقصد ڈالر کے استعمال کے بغیر ایران کے ساتھ تجارت کو آسان بنانا ہے۔ سفارت خانے کے ترجمان نے جمعرات کے روز ایک بیان…

Read More

لیبیا میں انتخابات سے متعلق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام مجوزہ کانفرنس تاخیر کا شکار

طرابلس(ایجنسیاں)اقوام متحدہ لیبیا میں انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلے میں اس سال ہونے والی کانفرنس کو مؤخر کرنے پر غور کررہی ہے اور وہ اس کانفرنس سے قبل لیبیا کے متحارب سیاسی دھڑوں اور گروہوں کی زیادہ سے زیادہ حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیبیا کی متحارب حکومتوں اور مسلح…

Read More

اردن میں سعودی عرب کے اتحادیوں کا اجلاس ،علاقائی امور کے بارے میں پالیسیوں پر غور

دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ ، ایجنسیاں)سعودی عرب اور ا س کے اتحادی ممالک کے اعلیٰ سفارت کاروں کا دوروزہ اجلاس اردن میں ختم ہوگیا ہے۔اجلاس میں خطے میں جاری مختلف تنازعات پر رابطہ پالیسی کے بارے میں غور کیا گیا ہے۔اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے کانفرنس کے اختتام پر ایک بیان میں کہا ہے…

Read More

افغانستان سے ایک ماہ میں داعش کا صفایا کرسکتے ہیں، طالبان

دوحا(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان میں امریکا اور افغان حکومت سے کوئی جنگ نہ ہوں تو داعش کا کام ایک ماہ میں تمام کرسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے کہا کہ امریکا کے جانے کے بعد افغانستان…

Read More

بندروں سے مقابلہ،بھارتی پولیس کوغلیلیں فراہم

آگرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسے تو ہندو ازم میں بندروں کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے لیکن جب بات غیر ملکی سیاحوں کی حفاظت کی ہو توبھارتی حکام اس جانور کا بھی کوئی لحاظ نہیں کرتے تاکہ دنیا میں شرمندگی سے بچا جا سکے ۔اب خبر سامنے آئی ہے کہ معروف سیاحتی مقام تاج محل…

Read More

بھارت میں 50 لاکھ درخت لگانے والا ’شجرانسان‘

اترکھنڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 50 لاکھ سے زائد درخت لگانے والے باہمت شخص وش ویشور دت سکلانی نے اپنی ہمت سے ایک مکمل جنگل اُگایا اور حال ہی میں 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 18 جنوری 2019ء کو اس شجر دوست انسان نے اپنی آخری سانس لی۔ سکلانی نے 8 برس کی عمر میں…

Read More

یمن: تعز میں‌ بم دھماکے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی جنوب مغربی گورنری تعز میں المخا کے شہر کے وسط میں موجود بازار میں گذشتہ شب ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ‘العربیہ’ چینل کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت کیا گیا جب بازار میں صحافیوں کا ایک گروپ…

Read More

افغانستان سے انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا، پیٹرک شین ہین

امریکی محکمہ دفاع کے قائم مقام چیف پیٹرک شین ہین نے کہا ہے کہ افغانستان سے مکمل فوجی انخلاکی تیاری کا ٹاسک نہیں دیا گیا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انہوں نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات حوصلہ افزا ہیں تاہم ابھی افغانستان سے مکمل فوجی انخلاکا ٹاسک نہیں دیا گیا ۔سیکریٹری جنرل…

Read More

لیما:مسافر بس کھائی میں جاگری، 10افراد ہلاک

پیرو کے دار الحکومت لیما میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے باعث 10 مسافرہلاک جبکہ 30 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق بس میں 50 مسافر سوار تھے، نیشنل ایمرجنسی سینٹر نے ٹوئٹر پیغام پر اس حادثے کی اطلاع دیتے ہوئے دس مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق smith machine calf raises…

Read More