مقبوضہ کشمیر میں 30سال کے دوران کتنے افراد شہید ہوئے؟

نئی دہلی : بھارت کی وزارت داخلہ کے اعدادوشمار کے مطابق 1990 کے بعد سے جموں و کشمیر میں جاری تشدد کے دوران 71ہزار 38 واقعات میں 41 ہزار 866 افراد شہید ہوئے۔ وزارت نے کہا کہ ہلاک شدہ افراد میں 14 ہزار38 عام شہری، 5ہزار 292 سکیورٹی اہلکار اور 22ہزار 536 عسکریت پسند تھے۔…

Read More

ایرا ن میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

تہران : ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہروں بعدحکام نے انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کی کونسل نے بتایاکہ انٹرنیٹ سروس اسی وقت بحال کی جائے گی، جب ملک کے حالات معمول پر آئیں گے۔ حکام کا کہناتھا کہ ملکی سلامتی کو…

Read More

شام میں اسپتالوں اور فوجی تنصیبات پر بمباری میں 45 افراد ہلاک

دمشق: شام میں حکومتی، روسی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج کا کہنا ہے کہ شام سے اسرائیل پر راکٹ حملہ ہوا جس کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے دارالحکومت دمشق کے اطراف اور گولان کی پہاڑیوں پر بمباری کی جس کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کو…

Read More

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔ قرار داد حق خود ارادیت کی حمایت میں پیش کی گئی تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت 81 ممالک نے کی۔ قرار داد…

Read More

فلسطین میں یہودی آباد کاری سے متعلق امریکی موقف احمقانہ ہے، مہاتیرمحمد

کولالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو احمقانہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیرو توسیع کو غیرقانونی نہیں سمجھتا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مہاتیر محمد نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین میں یہودی…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ ،متعدد بھارتی فوجی نشانہ بن گئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں جمون ریجن کے علاقے اکھنور میں ایک دھماکے میں ایک بھارتی فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع جموں کے علاقے پلاںوالا اکھنور میں بھارتی فوجی گاڑی دھماکہ خیزمواد سے ٹکرانے سے بھارتی فوج کا ایک حوالدار ہلاک اوردو زخمی ہو گئے۔ ایک سرکاری عہدے دار…

Read More

بھارت اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ ہوئی تو برطانیہ کو کتنا نقصان ہوسکتا ہے ؟

لندن : اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے تنازعہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے حقیقی خطرے سے خبردارکرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کرے یامستقبل میں جوہری جنگ کی صورت میں بھاری قیمت ادا کرنے کے لیے تیا ررہے۔ میڈیا رپورٹس…

Read More

بھارتی فوج کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

ئی دہلی : بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ ورنہ چرچ کے قریب کھلے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ تباہ ہونے سے قبل دونوں پائلٹس ایجیکٹ ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ ہونے…

Read More

پاکستان کی درخواست پر فیس بک نے بڑے پیمانے پر صفحات، پوسٹس ، دیگر مواد بلاک کردیئے

نیویارک : فیس بک نے کہاہے کہ اس نے حکومت پاکستان کی درخواست پر اس سال کے پہلے چھہ ماہ میں پانچ ہزار سے زائد صفحات، پوسٹس اور دیگر مواد بلاک کردیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے بتایا کہ پچھلے سال کے اواخر کے مقابلے میں اس سال کے پہلے چھ ماہ دوران حکومت…

Read More

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

غزہ(این این آئی) اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کو نشانہ بنانے والے حملوں میں شہریوں کی غیر متوقع ہلاکتوں کی تحقیقات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں کے نتیجے میں 34 فلسطینی شہید ہوگئے تھے جس کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ کیا گیا تھا جو عموماً کمزور ہوتا ہے۔…

Read More