بھارت کا ایل او سی پر اسرائیل سے حاصل کردہ اسپائک اینٹی ٹینک میزائل نصب کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی فوج حال ہی میں حاصل کردہ اسپائک اینٹی ٹینک گائڈڈ میزائل کو پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر نصب کرے گی۔سپائک میزائل ہندوستانی فوج نے ہنگامی طور پر نام نہاد بالاکوٹ حملے کے بعد حاصل کیے تھے۔ میڈیا رپو رٹ کے مطا بق اسپائک میزائل آرمی کے ذریعہ…

Read More

امریکی اعتراض مسترد؛ چین کا پاکستان کیساتھ کام جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر سی پیک پر امریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے ترجمان جینگ شوانگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے بیان میں ایک بار پھر…

Read More

بھارت میں سکھ نے مسجد کیلیے اپنی زمین دیدی

مظفر نگر: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک 70 سالہ سکھ نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی آبائی 900 مربع فٹ زمین فراہم کردی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے قصبے پور قاضی میں سکھ شہری نے علاقے میں مسجد کی تعمیر کے لیے جذبہ خیر سگالی کے…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سورس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا، بھارتی فوج نے…

Read More

صدر ٹرمپ نے حکم عدولی پر امریکی نیول چیف کو برطرف کردیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازع صدارتی فیصلہ ماننے سے انکار کرنے کے پاداش میں امریکی نیول چیف رچرڈ اسپینسر کو اُن کے عہدے سے سبکدوش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فوجی معاملات میں بے جا مداخلت کی مخالفت کرنے اور صدر کے متنازع فیصلے کی راہ میں رکاوٹ بننے والے امریکی بحریہ…

Read More

چین میں ایغور مسلمان کن بھیانک مظالم کا شکار ہیں؟

بیجنگ : آئی سی آئی جے نے چینی حکومت کے ایسے خفیہ دستاویزات کو شائع کیا ہے، جو ثابت کرتے ہیں کہ چین میں ایغور اقلیت کو منظم انداز میں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بیجنگ حکومت ابھی تک ان دستاویز کو مسترد کرتی آئی ہے۔ انویسٹیگیٹو صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم…

Read More

ناروے کا قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم

اوسلو: ناروے کی حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا ہے۔ نارویجن میڈیا کے مطابق حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کسی بھی شخص یا تنظیم کو قرآن کی بے حرمتی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ حکومت نے نسل پرستی سے متعلق آئینی شق کی بنیاد…

Read More

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے تمام ہتھکنڈے ناکام،

سرینگر: وادی کشمیر میں شدت پسندی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوج ، بحریہ اور بھارتی فضائیہ کے خصوصی دستے تعینات کر دیئے گئے ۔ان فوجی دستوں میں وادی کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز (خصوصی فورسز)، بحریہ کے میرین کمانڈوز (مارکوز)اور بھارتی فضائیہ کے گیروڈ کو تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے آرمڈ…

Read More

ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں نے قانونی مدد لے لی

اوسلو: ناروے صوبہ ویسٹ اگدر کے شہر کرستیان ساند میں مسلمانوں کی تنظیم مسلم یونین آف آگدر نے قرآن کی بے حرمتی کرنے والے متعصب شخص لارش تھورسن کو سخت سزا دلوانے کے لیے ایک ماہر قانون داں کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کرستیان ساند میں مقیم مسلم یونین آف آگدر کے…

Read More

جوہری اسلحے کی تیاری اور فروخت خدا کے قہر کو دعوت دینا ہے، پوپ فرانسس

ناگاساکی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ تباہ کن اسلحے کی تیاری اور ان کی فروخت سے دولت کمانا خدا کے قہر کو دعوت دینا ہے، عالمی قوتوں کو اپنے جوہری ہتھیار تلف کردینا چاہیئں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر ناگاسا میں ایک تقریب سے خطاب…

Read More