میں لوگوں کو خوفزدہ نہیں دیکھنا چاہتا، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے عالمی وبا کورونا کی ابتدا میں وائرس کے خطرے کی سنجیدگی کوکم کرنے کےلئے جھوٹ بولنے کی کوشش کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صحافی باب وڈورڈ کو ان کی کتاب کے لیے مختلف انٹریوز دیے، امریکی میڈیا کے کچھ حلقوں…

Read More

چین اپنے علاقوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، چینی وزیردفاع

ماسکو: چینی وزیر دفاع نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ سرحدوں پر ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے جس کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی پیدا ہوسکتی ہو۔ شنگھائی تعاون کونسل تنظیم کے اجلاس کے موقعے پر چین کے وزیر دفاع جنرل ویئ فینگی اور بھارتی ہم منصب راج ناتھ کے درمیان ہونے…

Read More

امریکا کوپابندیوں پرجواب دیں گے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ملکی سفارت کاروں پر عائد پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب بھرپور انداز سے دیا جائیگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنیانگ نے امریکا کی جانب سے چینی سفارت کاروں پر جامعات کے دوروں یا آفیشل سے ملاقات کرنے سے قبل…

Read More

کرپشن کےالزامات پر سعودی عرب کے دو اعلیٰ ترین حکام فارغ

ریاض: شاہ سلمان نے کرپشن کے الزام میں فوجی اتحاد کے کمانڈر اور ان کے بیٹے کو عہدے سے برطرف کردیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے مشترکہ افواج کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل شہزادہ فہد بن ترکی بن عبد العزیز آل سعود کرپشن کے الزام میں…

Read More

اسرائیل کی پہلی پرواز UAE پر اُتر گئی

دبئی: تاریخ میں پہلی مرتبہ متحدہ عرب امارات کے لیے اسرائیل کی پرواز اعلیٰ حکام کو لے کر دبئی پہنچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے امن معاہدے اور سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے مابین کمرشل پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ اس…

Read More

اسرائیل، کھدائی کے دوران عباسی دورِ خلافت کے سکے دریافت

تل ایبت: اسرائیل میں عباسی دورِ خلافت میں زیرِ استعمال رہنے والے سونے کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے ماہرینِ آثار قدیمہ نے پیر کو کہا ہے کہ انہیں یہ سکے اسرائیلی شہر یاون کے وسطی علاقے میں کھدائی کے دوران ملے ہیں۔ سونے کے سکوں کی تعداد…

Read More

بحرین نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا

منامہ: بحرین کے بادشاہ حمد بن عيسى بن سلمان آل خليفہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کے دوران اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مطالبے کو یکسر مسترد کردیا اور کہا کہ عرب ممالک کے خود مختار فلسطین کے مطالبے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی…

Read More

مقبوضہ کشمیرمیں دھماکہ، بھارتی فوجی اہلکار جہنم وصل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں ہونے والے بم دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں مٹی کے تیل کی پائپ لائن میں دھماکے سے پورا علاقہ لرز اُٹھا۔ دھماکے میں بھارتی فوج…

Read More

مائیک پومپیواسرائیل اور یو اے ای کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے دورے پر کل تل ابیب پہنچیں گئے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کل سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچیں گے جہاں سے وہ متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ کا یہ اہم دورے کو مشرق وسطیٰ میں نئی سیاسی پیشرفت…

Read More

ایران نے سلامتی کونسل میں امریکہ کےلئے مشکلات کھڑی کردی

جنیوا: ایران کے خلاف پابندیوں پرامریکا کو سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں ایران پر حال ہی میں اٹھائی جانے والی پابندیوں کو بحال رکھنے کے مطالبے پر امریکا کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سلامتی کونسل کے 15…

Read More