متحدہ عرب امارات کیلئے اسرائیل کا ویزا فری

تل ابیب: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے چار اہم معاہدوں پر اتفاق کرلیا ہے جن میں سے ایک معاہدے میں شہریوں کو ملک میں داخلے کے لیے ویزے سے استثنیٰ دیدیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات سے اسرائیل پہنچنے والے وفد نے وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی،…

Read More

نگورونو کاراباخ: آرمینین فوج کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ویڈیووائرل

باکو: آذربائیجان اور آرمینیا کے دوران نگورنوکاراباخ کے معاملے پر آذری فوج کے حملے کے بعد آرمینین افواج کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے متعلق ٹوئٹ کی۔ علی علی زادہ نے آرمینیا کی جانب سے رہائشی علاقوں…

Read More

امریکا کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور

واشنگٹن: امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کے موقع پر مائیک پومپیوکا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے ہونے والے معاہدوں نے خطے میں امن اور…

Read More

سعودی عرب اقوام متحدہ کا الیکشن ہار گیا

جنیوا: سعودی عرب اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے الیکشن میں ناکام ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آئندہ تین سال کی مدت کیلئے الیکشن ہوئے جس میں ایشیا بحرالکاہل گروپ میں چار نشستوں پر پانچ ممالک میں مقابلہ تھا جن میں پاکستان، ازبکستان، نیپال،…

Read More

سعودی عرب نے عمرہ کی اجازت اور روضہ رسول ﷺ کھولنےکا اعلان کردیا

ریاض: سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائیگا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت نامہ لینا ضروری ہوگا۔…

Read More

بھوکا رہ کر دعائیں کرنے والا بھارتی شہری انتقال کر گیا

بمبئی: کورونا میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحتیابی کے لیے کئی راتیں بھوکا رہنے والا بھارتی شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے کسان بسا کرشنا راجو کے دوستوں کا کہنا ہے کہ جب راجو نے ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ…

Read More

فرانس میں دو طیاروں کے درمیان تصادم، 5 افراد ہلاک

پیرس: فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔ فرانس میں ایک انجن والے دو مسافر بردار طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور دونوں ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر الگ الگ مقام پر گر گئے۔ ایک انجن والے…

Read More

ایمریٹس ایئرلائن پر 4 لاکھ ڈالر جرمانہ

واشنگٹن: امریکا نے ایئرلائن ایمریٹس پر 4 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فضائی کمپنی ایمریٹس کی کئی پروازیں جولائی کے مہینے میں ایران کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے امریکا میں داخل ہوئی تھیں جس پر امریکی ٹرانسپورٹیشن ڈپارٹمنٹ نے ایمریٹس پر 4 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ امریکی…

Read More

عرب ممالک کے اسرائیل سے تعلقات پر فلسطینی عوام کو دھچکا لگا ہے، صدر محمود عباس

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے خلیجی ممالک کی عالمی کانفرنس کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب…

Read More

طالبان اورافغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع

دوحہ: قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین دوہ دہائیوں تک جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کیلئے امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان نے امن عمل کو ناکام بنانے والی قوتوں سے ہوشیار رہنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی مذاکرات کی…

Read More