جوبائیڈن نئے امریکی صدرمنتخب

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر صدر ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست پنسلونیا کے 20 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے کے بعد انتخابات میں کام یاب ہوچکے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن…

Read More

امریکہ انتخابات، جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ لیکر ٹرمپ سے آگے

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔ امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے 2 دن بعد بھی ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، 5 ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں تاہم…

Read More

امریکہ انتخاب، جوبائیڈن فتح کے قریب

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب جیسے جیسے فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھ رہا ہے، ویسے ویسے سنسنی خیزی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اپنی فتح سے صرف چھ الیکٹورل ووٹس کی دوری پر ہیں۔ اگر ان کی پارٹی صرف نیواڈا سے جیتنے میں بھی کامیاب ہوگئی تو وہاں…

Read More

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اورایک زخمی

لاس ویگاس: امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست نیواڈا میں پولیس کو اطلاع ملی کہ رہائشی عمارت میں ایک مسلح شخص موجود ہے جس نے تین افراد کو نشانہ…

Read More

ترکی، عمارتوں کے ملبے سے دو بچیاں زندہ برآمد

انقرہ: ترکی میں ہلاکت خیز زلزلے میں ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارتوں میں سے 3 دن بعد معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے دو بچیوں کو نکالا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں جمعے کے روز آنے والے 7.0 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے…

Read More

برطانیہ میں کورونا کیسز اضافہ، لاک ڈاؤن نافذ

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں ایک ماہ کے لیے لاک ڈاؤن کے نفاذ کردیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے دفتر سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10…

Read More

پاکستان اور ترکی ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں، فرانس

پیرس: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر پر وہاں کی حکومت نے مکمل ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے پاکستان اورترکی سے کہا ہے کہ وہ فرانس کے ’’اندرونی معاملات‘‘ میں مداخلت سے باز رہیں۔ فرانسیسی وزیرِ داخلہ جیرالڈ درمانین نے سرکاری ریڈیو کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان اور ترکی کے ردِعمل کو خصوصی تنقید…

Read More

مرغے نے پولیس آفیسر کی جان لے لی

منیلا: فلپائن میں مرغوں کی لڑائی کے دوران پولیس چھاپے کے دوران کے ایک مرغے نے پولیس چیف پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرسٹیئن بولوک ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں مرغوں کی لڑائی پر پابندی عائد ہے تاہم غیر قانونی طور پر مرغوں کے خونی مقابلے ہوتے…

Read More

کیمرون، دہشت گردوں کا اسکول پرحملہ، کلاس روم لہولہان

یاؤندے: افریقا کے وسط میں واقع ملک کیمرون کے اسکول میں مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 طالب علم ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیمرون کے نواحی علاقے کمبا میں واقع اسکول میں گزشتہ روز علیحدگی پسند گروپ کے مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں…

Read More

امریکا کا سعودی عرب میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ انتظامیہ سے سعودی عرب میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس رواں سال سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا، کورونا وبا کے باعث 21 اور 22 نومبر کو ہونے والا یہ اجلاس ورچول ہوگا جس کی…

Read More