العزیزیہ ریفرنس کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف نوازشریف کی اپیل کی سما عت آج ہوگی

اسلام آباد (بیورورپورٹ) سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ العزیزیہ ریفرنس کیس سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی جانب سے دائر اپیل کی سما عت آج کوکرے گا ، یادرہے کہ سابق وزیراعظم نے اپنی اپیل میں استدعا کی ہے کہ اسلام ا ٓباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم…

Read More

نیب لاہور نے آشیانہ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت چیلنج کردی

لاہور(نیوز رپورٹر)رمضان شوگر ملز کیس کے بعد نیب نے آشیانہ ہاوسنگ اسکیم میں شہبازشریف کی ضمانت چیلنج کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی ضمانت چیلنج کرنے کے بعد اب آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ہے۔…

Read More

لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو، خورشید شاہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے ملک میں کوئی جمہوریت نہیں جس کو چاہو پکڑو بعد میں پوچھا جائے گا۔ سندھ اسمبلی کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے پاکستان کی قرارداد منظورکی تھی، ہم نے جمہوریت اورعوام کے…

Read More

عمران خان کے پاس ڈھیل اور ڈیل کی کوئی گنجائش نہیں، شیخ رشید

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو دو بار معاف کیا ہے لیکن تیسری بار معاف نہیں کروں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ میں نے نواز شریف، مریم نواز اور آصف زرداری کو این آراو مانگتے ہوئے نہیں سنا لیکن شہباز شریف کو این…

Read More

عمران خان کی گیس بلوں میں اضافی رقم واپس کرنے کے لیے رقم مختص کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے گیس بلوں میں اضافی رقم واپس کرنے کے لیے رقم مختص کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس بلوں میں اضافی رقم واپس کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے رقم مختص کرنے کی ہدایت کردی ہے، گیس بلوں کی اضافی رقم واپسی کے لیے وزارت…

Read More

احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس ریفرنس پر اعتراض عائد کرکے نیب کو واپس کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت کے رجسٹرار نے جعلی اکاوٴنٹس ریفرنس پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کیس قومی احتساب بیورو (نیب) کو واپس کردیا ہے۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور دیگر ملزمان کے خلاف جعلی بنک اکاوٴنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کا ریکارڈ کراچی سے اسلام آباد کی…

Read More

مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کا امریکی ناظم الامور کو خط جعلی اور جھوٹ ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انصاف پر یقین رکھنے والے تمام لوگ نواز شریف کی صحت کے لیے فکرمند ہیں، صرف…

Read More

دہشتگردوں کی جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی کوشش، 4 مسافر جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکا خیز مواد سے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ مراد جمالی ریلوے اسٹیشن کے قریب ربیع کینال کے مقام پر دہشتگردوں نے…

Read More

سانحہ کرائسٹ چرچ،مزید 3پاکستانی شہداء کی تصدیق ،تعداد 9 ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں مساجد پرحملے میں مزید3 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہو گئی تینوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے جس کے بعدپاکستانی شہداکی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی شہدا کی تدفین اور میتوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ یہ بات دفتر خارجہ…

Read More

وزیراعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید نعیم راشد کیلیے قومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد(بیورورپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ دہشتگرد حملے کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستانی نعیم راشد سفید فام دہشتگرد کو روکتے ہوئے شہید ہوئے۔ ان کی جرات پر فخر، بہادری دکھانے پر نعیم رشید کو نیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں…

Read More