آج صبر کا مظاہرہ کیا لیکن حد پار کریں گے تو ریاست اپنی ذمہ داری پوری کریگی،فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوری اور سینہ زوری دیکھنی ہو تو زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی نیب میں پیشی کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا پولیس پر تشدد کے حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے تقریباً…

Read More

جیالے اور پولیس آمنے سامنے ،پولیس اورپیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیشی کے موقع پرپی پی پی رہنما اورکارکن بڑی تعداد میں نیب دفترکے قریب پہنچے جہاں انہوں نے شدید نعرے بازی کی۔ نیب دفتر کے باہرپولیس اورپیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور…

Read More

آصف زرداری اور بلاول نیب میں پیش، پولیس سے تصادم میں درجنوں کارکن گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آصف علی زرداری اور ان کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری منی لانڈرنگ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے جہاں نیب نے ان سے ایک گھنٹہ سے زائد تفتیش کی اس موقع پر پی پی پی کے مشتعل کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ ہوئی جس کے بعد درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔…

Read More

پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ریاض میں انکے آفس میں ملاقات کی اوردو طرفہ باہمی تعلقات پر گفتگو کی گئی ۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کو سعودی عرب میں سفارت سنبھالنے پر مبارک باد دی…

Read More

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

کراچی(بیورورپورٹ)تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو میٹر اراضی میں کوئلہ موجود ہے، یہاں پائے جانے والے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر دنیا…

Read More

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا لیکن حکومت نے مجھے…

Read More

بھارت کو پاکستان کے ساتھ کشیدگی مہنگی پڑ گئی،’ ایئر انڈیا ‘کو ناقابل یقین نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باعث پاکستان نے اپنی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے بند کر دی تھیں تاہم بعدازاں ملکی پروازوں کو فضائی آپریشن شروع کرنے کی اجازت دیدی گئی لیکن غیر ملکی پروازوں پر تاحال پابندی ہے جس کے باعث بھارت کو شدید نقصان اٹھانا پڑرہا ہے ۔ بھارتی میڈیا…

Read More

منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور کی حفاظتی ضمانتیں منظور

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت ہوئی. سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ عدالت میں پیش ہوئے۔…

Read More

نومولودسیاستدان نوازشریف کی صحت پرسیاست چمکارہے ہیں،حمزہ شہباز

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازنے کہاہے کہ نومولودسیاستدان نوازشریف کی صحت پرسیاست چمکارہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نوازشریف شوگراورگردوں کے مریض ہیں 70 سالہ شخص کوایک سے دوسرے ہسپتال لے جایاجارہاہے،انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو 7 سٹنٹ…

Read More

عالمی بینک کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے حکومت پاکستان کی موجودہ معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی جس میں امریکا میں ورلڈ بینک کے نمائندے اور پاکستانی ٹیم کے سربراہ سمیت دیگر حکام بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق…

Read More