حکومت نے 59 کمپنیوں کے خلاف کارروائی کر کے کروڑوں مالیت کی ادویات ضبط کرلیں

اسلام آباد (زرائع) وفاقی وزیر برائے قومی صحت سروسز (این ایچ ایس) عامر محمود کیانی نے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں حکومت نے 59 کمپنیوں کی کروڑوں روپے مالیت کی 226 ادویات کو قبضے میں لیا ہے۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’یہ کمپنیاں…

Read More

مصدقہ اطلاعات ہیں بھارت پاکستان پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے، وزیر خارجہ

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان پر ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے لیے خطے کے امن کو داؤ پر…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور (زرائع) لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار شمیم احمد نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اپنے چیمبر میں سماعت کی۔ سماعت کے دوران حمزہ شہباز کی…

Read More

شاہد خاقان عباسی، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

اسلام آباد (زرائع) حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے سابق…

Read More

بی جے پی کی جنگ کا ماحول بنا کر پاکستانی جہاز ایف 16 گرانے کی سازش بری طرح بے نقاب

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جھوٹے دعوئوں کے ذریعے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی

لاہور ( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس وقاص رؤف مرزا 8 اپریل کو سماعت کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نیب کے وارنٹ گرفتاری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیئے ۔…

Read More

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، کمپنیوں کیخلاف پورے ملک میں کریک ڈائون شروع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کیخلاف پورے ملک میں کریک ڈائون شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر قانونی طور پر ادویات…

Read More

مسلم لیگ (ن) کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈال دیئے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق (ن)لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ، ان رہنماؤں میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے بھائی…

Read More

نیب حمزہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے پہنچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب لاہور کی ٹیم ایک مرتبہ پھر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکو گرفتار کرنے ان کے گھرکے باہر پہنچ گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب حکام نے شہبازشریف کے گھر 96ایچ کے اندر جانے کی کوشش کی لیکن انہیں کوئی کامیابی نہ مل سکی ۔ نیب اہلکار کل کی نسبت…

Read More

حمزہ شہباز کے گارڈز کی جانب سے غنڈہ گردی اور سنگین دھمکیاں، نیب

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹائون 96ایچ رہائش گاہ پر چھاپہ مارا مگر مزاحمت کے پیش نظرحمزہ شہبازکی گرفتاری نہیں ہوسکی اور ٹیم حمزہ شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپس روانہ ہوگئی، نیب حکام کے مطابق قانونی…

Read More