(ن) لیگ کا نواز شریف کی جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کے مظاہرے کا فیصلہ

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اپنے پارٹی قائد نواز شریف کی ضمانت کی مدت ختم ہونے پر 7 مئی کی رات جاتی امرا سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نئی تنظیم سازی کے بعد گزشتہ روز ماڈل…

Read More

ملک کو متحد فوج نہیں عوام رکھتے ہیں ، وزیراعظم

سوہاوہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی بحران آتے جاتے ہیں لیکن نظریہ چلا جائے توقوم ختم ہوجاتی ہے جب کہ ملک کو فوج نہیں عوام متحد رکھتے ہیں۔ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ روحانیت کے سپہ…

Read More

وزیراعظم نے اسد عمر کو آئی ایم ایف کی خواہش پر ہٹایا، خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو آئی ایم ایف کی خواہش پر ہٹایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ کی تبدیلی کے پیچھے آئی ایم ایف نکلی، وزیراعظم عمران خان نے اسد…

Read More

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک 1440 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔ ماہِ رمضان المبارک 1440 ہجری کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی جبکہ چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے۔ جن میں کمیٹیوں کے فاضل اراکین…

Read More

پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جاتی توملکی خسارے میں مزید اضافہ ہوتا، وزیرخارجہ

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جاتی توملکی خسارے میں مزید اضافہ ہوتا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی ایم ایف کا طعنہ وہ دے رہے ہیں جو خود سب سے پہلے آئی ایم ایف کے پاس گئے،…

Read More

موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکس بحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے۔ سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور ایک بار پھر عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جسے ٹیکس استثنی چاہیے متعلقہ کمشنر سے رجوع…

Read More

بلاول کی سیاسی فلم اسکرین پر آنے سے پہلے ہی فلاپ ہو چکی ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بلاول کی سیاسی فلم اسکرین پر آنے سے پہلے ہی فلاپ ہو چکی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ سے بھی ختم ہو رہی ہے، چیخ و پکار اور…

Read More

وزیراعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ایران میں کی گئی تقریر پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان خوب گرما گرما ہوئی۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن ارکان نے وزیراعظم عمران خان کی ایران میں تقریر پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تو…

Read More

پاکستان پر سی پیک منصوبوں کے باعث چین کا کوئی قرضہ نہیں بڑھ رہا ،چینی سفیر نے واضح کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پر سی پیک منصوبوں کے باعث چین کا کوئی قرضہ نہیں بڑھ رہا ،چینی سفیر نے واضح کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا ہے کہ عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈروڈفورم کے اہم سپیکرہوں گے، وزیراعظم عمران خان صدرشی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم عمران…

Read More

آرمی چیف اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات، انگریزی اخبار کی جانب سے معذرت کر لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات کی خبر شائع کرنے پر مقامی انگریزی اخبار کی جانب سے معذرت کر لی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگریزی اخبار کی جانب سے باضابطہ معذرت کرتے ہوئے آرٹیکل شائع کیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ آئی ایس پی آ…

Read More