لاہورمیں موسلا دھار بارش، شاہی قلعے کا 180 سال پرانا مرکزی دروازہ گر گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ لاہور سمیت مختلف شہروں میں شدید موسلا دھار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں سڑکیں تالاب بن گئیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ موسلادھار بارش کے باعث…

Read More

سابق حکمرانوں سے سرکاری خزانے سے خرچ رقم وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی اور (ن) کے ادوار میں سابق حکمرانوں کی جانب سے سرکاری خزانے سے خرچ کیے گئے اربوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق سربراہان مملکت کے کیمپ آفسز، سیکیورٹی اور بیرونی دوروں پر سرکاری اخراجات کی تفصیلات پیش کی گئیں، دستاویز کے…

Read More

گھر کی کفالت کیلیے واٹر ٹینکر چلانے والی 8 سالہ بچی کی ویڈیو وائرل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بیمار والد اور گھر کی کفالت کے لیے 8 سالہ بچی نے واٹر ٹینکر چلانا شروع کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ لیبر اسکوائر میں ایک کمسن بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جو پانی کا ٹینکر چلا کر اپنے کی گھر کی کفالت کررہی ہے۔ کمسن خوشی نے…

Read More

پنجاب یوتھ فیسٹول اسکینڈل،طارق وٹو اور ولایت شاہ گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یوتھ فیسٹول کرپشن اسکینڈل کیس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو اور ولایت شاہ کو نیب نے گرفتارکر لیا . تفصیلات کے مطابق پنجاب سپورٹس کا مشہورزمانہ پنجاب یوتھ فیسٹول کرپشن کیس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور کی گرفتاری کے بعد پنجاب سپورٹس بورڈ کے…

Read More

عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 جولائی کو طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس 16 جولائی کو طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابقہ سربراہان مملکت و حکومت کی جانب سے کیمپ آفسز اور میڈیکل پر کیے گئے اخراجات پر بریفنگ کابینہ کے آنے والے اجلاس…

Read More

حکومت نے خواجہ آصف کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی پلاننگ شروع کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس کو نیب کا خط آ رہا ہے وہ چیخ و پکار کر رہا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے…

Read More

جج ارشد ملک کی ویڈیو شریف خاندان کو لے کر ڈوبے گی،شیخ رشید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا ہے ایک بادشاہ نے زور دیا کہ نواز شریف کو جانے دو مگر عمران خان نے صاف انکار کر دیا۔ شیخ رشید نے یہ پیش گوئی بھی کی جج کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو شریف خاندان کو لے کر ڈوبے گی.انہوں…

Read More

حکومت کا قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیا آئی حکومت اور حزب اختلاف میں سرد جنگ مزید بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قائمہ کمیٹیوں…

Read More

ریکوڈک کیس، پاکستان پر 5 ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے ریکوڈک ہرجانہ کیس میں پاکستان پر تقریباً 6 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان کو ہرجانے کی رقم چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی ٹیتھیان کو ادا کرنا ہوگی۔ ذرائع وزرات قانون کے مطابق عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ…

Read More

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی پی ٹی آئی نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر…

Read More