بغیرجانچ پڑتال کے خرید فروخت؛ جیولرز وپراپرٹی ڈیلرز پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

بغیرجانچ پڑتال کے خرید فروخت؛ جیولرز وپراپرٹی ڈیلرز پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

بغیرجانچ پڑتال جائیداد جیولری کی خرید فروخت کرنے والے جیولرز وپراپرٹی ڈیلرز پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومت نے گاہکوں کی جانچ پڑتال کئے بغیرجائیداد اور جیولری کی خرید فروخت کرنے والے مشکوک لوگوں و گاہکوں بارے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ اور ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ جنرل آف ڈی این ایف بی پیز…

Read More

چوہدری پرویز الہیٰ پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا گیا۔ اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی بطور صدر تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ جس پر عمران خان کی منظوری کے دستخط بھی موجود ہیں۔ نوٹی…

Read More

آرمی چیف اور وزیر خزانہ سے بزنس کمیونٹی کی ملاقات،معاشی حالات بہتری کی طرف گامزن

ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں گے۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی…

Read More

آئی ایم ایف کی شرط، لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کر دی. کابینہ نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے 25 فیصد سیلز ٹیکس کے نوٹیفکیشن کے لیے سرکولیشن سے سمری کی منظوری لی ہے۔لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی…

Read More

پیشگی اقدامات پر اظہار اطمینان، آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدے کے لیے گرین سگنل دیدیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے پیشگی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف سطح معاہدے کے لیے گرین سگنل دے دیا، رواں ہفتے یہ معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات آج شروع ہونگے

حکومت آج سے آئی ایم ایف کےساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کرے گی حکومت آئندہ 4 ماہ کے لیے آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں کو حتمی طور پر طے کرنے کیلیے آج سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کریگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے اس…

Read More

عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست، جج نےسماعت سے معذرت کر لی

لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جج کی جانب…

Read More

کراچی سے پشاور جانیوالی خیبر میل کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی

کراچی میں کالا پل کے قریب خیبر میل ٹرین کا اے سی بزنس کوچ نمبر 12 ڈی ریل ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل روانگی کے چند منٹ بعد حادثے کا شکار ہوئی،ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتری۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جانی نقصان نہیں…

Read More

محمد شہباز شریف سے امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی مفاد پر مشتمل بالخصوص دو طرفہ تجارتی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم امریکہ سے دو طرفہ کثیر الجہتی تجارتی تعلقات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ,زراعت اور صنعت کے شعبوں…

Read More

ن لیگ لائرز فورم کی جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز فورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کروادی۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ جج کے خاندانی ذرائع نے مبینہ آڈیو لیک کے الزامات مسترد کردیے درخواست میں چوہدری پرویز…

Read More