چوہدری نثار کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کیلیے قرارداد جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رکنیت منسوخ کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی، قراردار کے متن…

Read More

کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، ملک میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 217 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی اور جیو سٹریٹجک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ…

Read More

ریاست مدینہ کے سوال پر فیاض الحسن چوہان سیخ پا ہوگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان ریاست مدینہ کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر سیخ پا ہوگئے۔ انہوں نے صحافیوں کو نازیبا الفاظ سے نوازا اور الحمرا آرٹ کونسل میں منعقدہ تقریب سے رخصت ہوگئے.وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان الحمرا آرٹ کونسل میں جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی…

Read More

نیب نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن کیخلاف تحقیقات، جائیدادوں اور کاروبار کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن ظفر اقبال کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جس دوران ان کی 62 جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری سکول ایجوکیشن ظفر اقبال کیخلاف نیب تحقیقات کے دوران 62 جائیدادوں، فیکٹریوں، پیٹرول پمپس اور سی این جی…

Read More

چوہدری برادران کیخلاف چیئرمین نیب کیجانب سے انکوائری بند کرنےکا تاثر غلط ہے، نیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کیخلاف چیئرمین نیب کی جانب سے انکوائری بند کئے جانے کا تاثر غلط ہے۔نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چوہدری برادران کے خلاف ایل ڈی اے پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے دوران کیا گیا، یہ فیصلہ…

Read More

انصاف صحت کارڈکی نیلامی سے متعلق کیس،وزیرصحت اور سیکرٹری ہیلتھ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انصاف صحت کارڈ کی نیلامی سے متعلق کیس میں وزیر صحت اور سیکرٹری ہیلتھ کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے انصاف صحت کارڈ کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت کی، چیئرمین سٹیٹ لائف عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس…

Read More

العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی ہے، ہائیکورٹ میں درخواست نواز…

Read More

نیب کے خوف سے کوئی بیورو کریٹ قلم اٹھانے کو تیار نہیں:لطیف کھوسہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ نیب میں جواب دہی کے خوف کی وجہ سے کوئی بیورو کریٹ قلم اٹھانے کو تیار نہیں ، حکومت نے ای سی ایل میں نام ڈال کر سیاستدانوں کوداغدار کیاہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا…

Read More

پاکستان کی معیشت پر غیریقینی کی فضا طاری ہے : معیشت فرخ سلیم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق معاون خصوصی برائے معیشت فرخ سلیم نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان کی معیشت پر غیر یقینی کی فضاطاری ہے ، حکومت نے مائیکرو لیول پر تو کام کیاہے لیکن میکرو سطح پر کوئی اقدامات نہیں کئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرخ سلیم نے کہاکہ…

Read More

ن لیگ کی حکومت نے پانچ سال میں 5ارب ڈالر قرض لیا،پی ٹی آئی 5ماہ میں 11ارب ڈالر قرضہ لے چکی ہے :سینیٹر مصدق ملک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے پانچ سال میں پانچ ارب ڈالر کا قرضہ لیا لیکن تحریک انصاف کی حکومت پانچ میں 11ارب ڈالر کا قرضہ لے چکی ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک…

Read More