عمران خان 5 سال نکال لے یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آصف زرداری

بدین(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان 5 سال پورے کرلیں سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ بدین کے علاقے راہوکی میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سندھ کے عوام بہت با شعور ہیں، وہ اپنا حق سمجھتےہیں، آپ کے الیکشن…

Read More

از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا، نامزد چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ از خود نوٹس کا اختیار بہت کم استعمال کروں گا اور سوموٹو کا اختیار صرف وہاں استعمال کیا جائے گا جہاں کوئی دوسرا حل نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان…

Read More

ہمارے کچھ ارکان پارلیمنٹ ای سی ایل سے خوفزدہ کیوں ہیں،، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ارکان پارلیمنٹ ای سی ایل سے خوفزدہ اور بیرون ملک جانے کیلئے بے چین کیوں ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ قانون ساز ای سی ایل سے خوفزدہ کیوں ہیں اور بیرون ملک…

Read More

نواز شریف کی نااہلیت کیخلاف کیس سے جج نے معذرت کر لی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو الیکشن کمشن کی جانب سے نا اہل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی تاہم لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ذاتی وجوہات کی بناء پر کیس سننے سے معذرت کر لی ۔غلام یاسین بھٹی نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت…

Read More

’نواز شریف بہت جلد قید سے باہر ہوں گے‘امیر مقام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمارے قائد نوازشریف کو سرخرو کردیا ہے،سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا، بہت جلد نواز شریف اور شہبازشریف قید سے باہر عوام میں ہوں گے۔کوٹ لکھپت جیل میں آج سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے…

Read More

معذرت چاہتا ہوں امل کیس کو ختم نہیں کرسکا،ثاقب نثار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایمل عمر ہلاکت کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے بچی کے والدین سے کہا کہ میں معذرت چاہتا ہوں امل کیس کو ختم نہیں کرسکا، جانتا ہوں آپ کی کوشش اب امل کی طرح دوسرے بچوں کے تحفظ کی ہے ۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے…

Read More

صوبوں کے ساتھ ملکرنئی انرجی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کاصوبوں کے درمیان گیس فراہمی پرتنازعات حل کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر توانائی اور پٹرولیم کو صوبوں کے ساتھ ملکرنئی انرجی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے وفاقی وزرا کوسندھ ، بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سے سفارشات لینے کی…

Read More

سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے سکول فیسوں میں 20 فیصدکمی کافیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سکول فیسوں سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سکول کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا حکم جاری کر دیاہے،سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ 20 فیصد کمی کے حکم کا اطلاق ملک بھر کے تمام…

Read More

فواد چوہدری کے معذرت کے بعد بھی مونس الہیٰ وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیانات حکومتی اتحاد کو ختم کر دیں گے۔ مونس الٰہی نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ ری شیئر کی جس میں فواد چوہدری ایک پروگرام کے دوران کہہ رہے ہیں کہ ہم نے…

Read More

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات مکمل ، قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارلیمانی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملہ پر مذاکرات مکمل ہو گئے اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے کمیٹیوں کے قیام سے متعلق قومی اسمبلی میں تحریک پیش ہوگی،تحریک منظور ہونے کے بعد کمیٹیوں…

Read More