IMF

پاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا : آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہ مزید پڑھیں

IMF

انتخابات کے فیصلوں کا اختیار صرف پاکستانی اداروں کو ہے، آئی ایم ایف

ترجمان آئی ایم ایف ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں اور عام انتخابات کی آئینی حیثیت، فزیبلٹی اور وقت سے متعلق فیصلوں کا اختیار صرف پاکستان کے اداروں کا ہے۔ ایسٹر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

Fawad Chaudhry

پی ٹی آئی کا الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اسد عمر اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے ہمراہ میڈیا مزید پڑھیں

imran khan

عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن تشکیل

لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان کے قتل کی سازش کے الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادیا۔ نگراں وزیراعلی محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کی تاریخ آگے لے جانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سینئر رکنِ امریکی کانگریس بریڈ شرمین سے عمران خان کا رابطہ

سینئر رکنِ امریکی کانگریس بریڈ شرمین سے عمران خان کا رابطہ

امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ اس گفتگو کے حوالے سے بریڈ شرمین کا کہنا ہےکہ جلد مزید پڑھیں

بغیرجانچ پڑتال کے خرید فروخت؛ جیولرز وپراپرٹی ڈیلرز پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

بغیرجانچ پڑتال کے خرید فروخت؛ جیولرز وپراپرٹی ڈیلرز پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ

بغیرجانچ پڑتال جائیداد جیولری کی خرید فروخت کرنے والے جیولرز وپراپرٹی ڈیلرز پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومت نے گاہکوں کی جانچ پڑتال کئے بغیرجائیداد اور جیولری کی خرید فروخت کرنے والے مشکوک لوگوں و گاہکوں بارے فنانشل مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا گیا۔ اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی بطور صدر تقرری کا نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

آرمی چیف اور وزیر خزانہ سے بزنس کمیونٹی کی ملاقات،معاشی حالات بہتری کی طرف گامزن

ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط، لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری

حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کر دی. کابینہ نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے 25 فیصد سیلز ٹیکس کے نوٹیفکیشن کے لیے مزید پڑھیں