پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اورکھلی چائے پتی کی فروخت کا مکروہ دھندہ بے نقاب کر دیا،حیدر ٹی سٹور سے 1190 کلو ملاوٹی پتی برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا گیا ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر اندرون دہلی گیٹ، حویلی میاں سلطان کے قریب چھاپہ مار ااور لائسنس کی…

Read More

طب کی دنیامیں جدت کے مطابق سہولیات پیداکرکے عوام کوریلیف دیاجاسکتاہے ، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے نیپامیں سینئرافسران کولیکچردیا۔ڈاکٹریاسمین راشدنے سینئر افسران کو پنجاب کے صحت کے شعبہ کے اہداف، درپیش چیلنجزاورحل کے بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیر صحت پنجاب نے کہاکہ حکومت نے صوبہ پنجاب میں صحت کے شعبہ کوسب سے زیادہ بجٹ دیا۔ انہوں نے کہاکہ حالات کوبہترکرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات اٹھاناہوںگے۔…

Read More

ٹوٹی ہڈیوں کے لیے پلاسٹر کی بجائے واٹر پروف جالی تیار

نارتھ کیرولائنا: اللہ آپ کو حفظ واماں میں رکھے لیکن جن افراد کو ٹوٹی ہڈی پر پلاسٹر چڑھانے کا تجربہ ہوا ہے وہ اسے بہت مشکل اور تکلیف دہ قرار دیتے ہیں۔ اب اکیسویں صدی میں ہوا دار اور ہلکا پھلکا پلاسٹر ایجاد کرلیا گیا ہے جو امریکا میں استعمال کےلیے بالکل تیار ہے۔ اس…

Read More

نیند کی کمی سے خواتین کی ہڈیاں بھی کمزور ہوسکتی ہیں، تحقیق

نیویارک: ویسے تو نیند کی کمی سب کےلیے ہی مضر ہے لیکن اگر بالخصوص خواتین پوری نیند نہیں لیتیں اور یہ روش کئی سال تک برقرار رکھتی ہیں تو اس سے دھیرے دھیرے ان کی ہڈیوں کی کثافت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور یہ کیفیت آگے چل کر ہڈیوں کے بھربھرے پن (اوسٹیوپوروسِس) کی…

Read More

کینسر کے خاتمے کےلیے کاؤپاکس وائرس تیار کرلیا گیا

پرتھ: آسٹریلیا کی ایک بایوٹیک کمپنی ’’اِمیوجین‘‘ نے کاؤپاکس وائرس میں تبدیلیاں کرکے اسے کسی بھی قسم کے کینسر کو ختم کرنے کے قابل بنالیا ہے؛ اور چھوٹے چوہوں پر اس کے تجربات بھی انتہائی کامیاب ثابت ہوچکے ہیں۔ اب اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمانے کےلیے صحت سے متعلق آسٹریلوی اداروں سے اجازت بھی…

Read More

پاکستان میں ٹائیفائڈ کی نئی قسم کے خلاف ویکسی نیشن مہم کا آغاز

کراچی: پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ میں ٹائیفائڈ کی ایک نئی قسم ایکس ڈی آر ٹائیفائڈ کی دریافت اور وبائی صورت کے بعد پورے صوبے میں ویکسین مہم شروع کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں صوبے کے لاکھوں بچوں کو ٹائیفائڈ ویکسین دی جائے گی کیونکہ 2016ء سے منظرِ عام پر آنے کے بعد اب تک…

Read More

غذائی اجزا کے کیپسول نہ کھائیں ، اب خردبینی ذرات آزمائیں.

بوسٹن: جسم میں فولاد کی کمی ہو یا وٹامن گھٹا ہوا ہو، ڈاکٹر جھٹ سے متعلقہ سپلیمنٹ کی گولیاں یا مہنگے کیپسول لکھ دیتےہیں لیکن وہ دن دور نہیں جب ایک خردبینی ذرے میں یہ اجزا شامل کرکے انہیں استعمال کرکے جسمانی غذائی اجزا میں کمی کو دور کیا جاسکے گا۔ سائنس دانوں نے وٹامن…

Read More

انجیر کھانے کے حیرت انگیز فوائد ماہرین طب نے بتا دئی

اسلام آباد: انجیر کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے، یہ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لئے نعمت بیش بہا ہے، ماہرین طب کا کہنا ہے کہ روزانہ انجیر کھانے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ…

Read More

اب فنگرپرنٹ کے ذریعے منشیات کی بھی شناخت ممکن

لندن: فنگرپرنٹ کےذریعے اب بالخصوص ہیروئن اور دیگر منشیات کے بارے میں معلوم کیا جاسکتا ہے کہ آیا کسی شخص نے ہیروئن استعمال کی ہے یا اسے ہاتھوں میں اٹھایا ہے۔ فنگر پرنٹس کی افادیت کی وجہ سے اگر کوئی مجرم ہیروئن دینے یا لینے کے بعد اچھی طرح ہاتھ بھی دھولے تب بھی فنگرپرنٹ…

Read More

زخموں پر دوا اور پٹی ایک ساتھ لگانے والا اسپرے

مونٹانا: اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت مرہم، دوا اور پٹی کو ایک اسپرے کی صورت میں براہِ راست زخموں پر لگایا جاسکتا ہے، اس طریقے میں الیکٹرو اسپننگ ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔ اس سے قبل الیکٹرو اسپننگ عمل کو پالیمر کے ریشے تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اگر…

Read More