پولیو وائرس نے ملک میں پنجے گاڑ دیئے

اسلام آباد : پولیو وائرس نے پھر سے ملک میں پنجے گاڑ دیئے،چاروں صوبوں میں پھیلنے لگا، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پولیو کی تصدیق کیلئے گٹروں سے نمونے 11 تا 17 اکتوبر لئے گئے تھے. لاہور کے چار، راولپنڈی کے دو…

Read More

خون میں گلوکوز سے چلنے والا گلوکومیٹر پیوند تیار

سعودی عرب: انسانی جسم میں دوڑتے لہو میں موجود گلوکوز کے ذریعے توانائی حاصل کرکے خود خون میں شکر کی مقدار ناپنے والا ایک آلہ بنایا گیا ہے جسے بدن میں مستقل طور پر ایک پیوند کی صورت میں لگایا جاسکتا ہے۔ دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار کروڑوں افراد کو دن میں کئی مرتبہ…

Read More

روزانہ دو سیب کھائیے کولیسٹرول سے نجات پائیے

لندن: سیب کھاؤ اور ڈاکٹر بھگاؤ کی مثل ہم سنتے آئے ہیں جس میں بڑی حد تک صداقت بھی ہے لیکن اب روزانہ دو سیب کھانے سے کولیسٹرول میں بھی کمی واقع ہوسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئے مطالعے سے سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خون میں مضرِ صحت یا ’برے…

Read More

پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح سب سے زیادہ

کراچی : طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح سب سے زیادہ ہے جس کی وجہ بچوں کو ہونے والے انفیکشنز ہیں، ماں کو چاہیے کہ بچوں کی صحت سے متعلق حفاطتی اقدامات لازمی کریں۔ پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح سب سے زیادہ، کراچی کے…

Read More

بچوں کے ٹی وی دیکھنے اور موٹاپے میں تعلق کا انکشاف

اسپین: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی دیکھنے کی عادت بچوں میں موٹاپے کی وجہ بن سکتی ہے۔ اسپین میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنے والے بچے تیزی سے اپنا وزن بڑھاتے ہیں اور آخرکار فربہی کے درجے میں…

Read More

پاکستان میں رواں سال ساڑھے9 ہزار افراد ایڈز سے متاثر ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں رواں سال اب تک 9 ہزار 565 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ پاکستان میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا ہے اور رواں سال اب تک ملک بھر سے 9 ہزار 565 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ سال 2019 کے دوران محض سندھ کے شہر لاڑکانہ کے موضع…

Read More

اسپرین سے موٹے افراد میں مہلک کینسر کے خطرے میں کمی

میری لینڈ: جن لوگوں کا وزن بڑھ رہا ہے اور وہ موٹاپے کی طرف مائل ہیں، اگر وہ ہفتے میں صرف تین مرتبہ بھی اسپرین کا استعمال کرتے رہیں تو ان میں کینسر سے موت کا خطرہ 15 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔ یہ خلاصہ ہے امریکا کے ’’نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ‘‘ میں 146,000 افراد…

Read More

ماحولیاتی آلودگی کو نہ روکا گیا تو انسانیت کیلئے کتنا بڑا خطرہ ہے ؟

میڈرڈ : عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے تاہم ان بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فنڈز کی قلت کا بھی سامنا ہے ڈبلیو ایچ او کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں….

Read More

دانت صاف رکھیے… تاکہ دل محفوظ رہے، ماہرین

سیول: جنوبی کوریا میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد پر تقریباً بارہ سال تک جاری رہنے والے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں تین یا تین سے زیادہ مرتبہ اپنے دانت صاف کرتے ہیں، انہیں دل کی دھڑکنیں بے قابو ہونے اور دل کے دورے کا خطرہ بھی بہت…

Read More

پاکستان سے ایڈز جیسے موذی مرض کا خاتمہ؟

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ وفاق صوبوں کے ساتھ ملکر ایڈز کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایڈزکے تدارک کیلئے وزارت صحت موثر اقدامات کو یقینی بنارہی ہے ، وزارت صحت نے ایڈز کے تدارک کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنایا ھے. جس کا مقصد استعمال…

Read More