موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: کیا موٹے لوگ دیگر افراد کے مقابلے میں تیزی سے بوڑھے ہوسکتے ہیں؟ ایک نئے سروے سے یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف کونکارڈیا…

Read More

پرانی کھانسی کے مکمل خاتمے کےلیے دوا تیار

مانچسٹر: آپ کے اردگرد بھی کئی افراد ایسے ہوں گے جو بظاہر صحت مند دکھائی دیتے ہیں لیکن مسلسل کھانسی ان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔ اس دیرینہ بیماری کے خلاف ایک مؤثر دوا بنائی گئی ہے جسے جیفاپکسنٹ (ایم کے 7264) کا نام دیا گیا ہے۔ دنیا میں 10 فیصد بالغ اور بظاہر صحت مند…

Read More

کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دنوں میں ایران، اٹلی اور جنوبی کوریا میں ناول کورونا وائرس کے نئے کیسز ’’انتہائی تشویشناک‘‘ ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگرچہ یہ وائرس اب تک عالمگیر وبا (پینڈیمک) نہیں بنا…

Read More

پھیپھڑوں کو صحتمند رکھنے کے آسان 3 طریقے؟

نیویارک: پھیپھڑے جسم میں ایک نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی تندرستی سے ہر عضو کی صحت وابستہ ہے کیونکہ آکسیجن جذب کرنے اور اسے پورے بدن تک پھیلانے کاعمل پھیپھڑوں میں ہی شروع ہوتا ہے۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں پھیپھڑوں کی منتقلی کی ماہر لوری شاہ کہتی ہیں کہ ایک مرض…

Read More

دنیا کی سب سے چھوٹی اور کم خرچ ایم آر آئی مشین فروخت کے لیے پیش

کیلیفورنیا: امریکی ادارے ’’ہائپر فائن ریسرچ انکارپوریٹڈ‘‘ نے اعلان کیا ہے اسے اپنی تیار کردہ مختصر اور کم خرچ ایم آر آئی مشین فروخت کرنے کےلیے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب اجازت مل گئی ہے جس کے بعد اس کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر آرڈرز لینا بھی شروع کردیئے…

Read More

مضبوط بیکٹیریا، کیموتھراپی کو ناکام بناسکتے ہیں

لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ جس تیزی سے بیکٹیریا (جراثیم) توانا ہوکر اینٹی بایوٹکس کو ناکام بنارہے ہیں تو بہت جلد وہ کیموتھراپی کو بھی ناکام بنادیں گے۔ خیال ہے کہ شاید یہ مشکل لمحہ اگلے دس برس میں سامنے آجائے گا۔ اس کی وجہ ایک سروے ہے جس میں کہا گیا ہے کہ…

Read More

کورونا وائرس پر ڈبلیو ایچ او کا انتباہ جاری

جنیوا: عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے چین سے پھوٹنے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ہنگامی خریداری، تقاریب کی منسوخی کے علاوہ کروز شپ سے سفر پر تحفظات کو حد سے زیادہ عالمی ردعمل قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس…

Read More

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، 32 ملین بچوں کو ویکسین دی جائے گی

شاور: ملک بھر میں پولیو کے مرض پر قابو پانے کے لئے انسداد پولیو کی پانچ روزہ مہم شروع ہو گئی ہے جس کے دوران تین کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکیسن کے قطرے پلوائے جائیں گے۔ موجودہ انسداد پولیو کی پانچ روزہ…

Read More

روشنی کے ذریعے منہ کو جراثیم سے پاک کرنے والا ٹوتھ برش

فن لینڈ: فن لینڈ کے سائنس دانوں نے ایک ایسا نیا ماؤتھ واش ایجاد کرلیا ہے جو روشنی کی مدد سے منہ میں موجود 99 فیصد مضر جراثیم کو ہلاک کردیتا ہے جبکہ منہ کے مفید بیکٹیریا کو اس سے کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ اگر دانت روزانہ ٹھیک سے صاف نہ کیے جائیں تو یہ…

Read More

مرچیں کھائیے، جان بچائیے

روم: ایک طویل اور محتاط تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اعلان کیا ہے کہ باقاعدگی سے مرچیں کھانے والے لوگوں میں دل کے دورے، رگوں کی سوجن اور فالج جیسے امراض کے باعث مرنے کی شرح ایسے افراد کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہوتی ہے جو مرچوں کا استعمال بالکل بھی نہیں کرتے…

Read More