مچھلی کھا کر دودھ پینے سے ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، جدید تحقیق

مچھلی کھا کر دودھ پینے سے جِلد کی بیماری ’برص‘ کا کوئی تعلق نہیں، سائنسدانوں اور ماہرین صحت نے نئی تحقیق میں بتا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی ممالک میں یہ روایت ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینے سے برص کی بیماری ہوجاتی ہے۔ ایک سوچ یہ بھی ہے کہ مچھلی…

Read More

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.81 فی صد تک پہنچ گئی جبکہ کورونا کے باعث دو افراد انتقال کر گئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 406 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ انتہائی نگہداشت میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا…

Read More

ذیابیطس ذہنی کمزوری کو بڑھتا ہے

نیویارک: ای لائف نامی تحقیقی جرنل میں کہا گیا ہے کہ ذیابیطس کا مرض نہ صرف بڑھاپے کو تیز رفتار کرتا ہے بلکہ دماغی عمر رسیدگی کو بھی پر لگا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذیابیطس کے حملے کو با آسانی روکا جاسکتا ہے اور یوں کئی جسمانی امراض سے بچنا بھی ممکن ہے۔…

Read More

اسلام آباد میں ڈینگی سے 11 افراد جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں رواں سیزن کے دوران ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کرگئی۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے مزید 91 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد کر 3083 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد کے کل کیسز…

Read More

بجلی کے جھٹکوں سے کمر کے درد کا خاتمہ ممکن

لندن: برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے بہت کم فریکوینسی والی بجلی کے معمولی جھٹکوں سے کمر کا شدید درد ختم کرنے میں اتنی غیرمعمولی کامیابی حاصل کی ہے کہ جس پر خود انہیں یقین نہیں آرہا۔ کنگز کالج لندن کے ماہرین کی نگرانی میں یہ تجربات ایسے 20 مریضوں پر کیے گئے جن کی کمر…

Read More

سیب اور ناشپاتی کھانے سے بلڈ پریشر معمول پر رہتا ہے، تحقیق

آئرلینڈ: پھلوں اور سبزیوں کے صحت پر اثرات سے تو ہم سب واقف ہیں لیکن بعض اقسام کے پھل جن میں سیب، بیریاں، ناشپاتی اور دیگر پھل شامل ہیں وہ بلڈ پریشر قابو میں رکھنے میں بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ پھل اینٹی آکسیڈنٹس اور فلے وینوئڈز سے بھرپور ہوتے ہیں جن کی بدولت…

Read More

پیٹ کے نظام کا دماغ سے کوئی تعلق نہیں، ماہرین

کوینزلینڈ: جس طرح کے اعصابی خلیات ہمارے دماغ میں پائے جاتے ہیں، اس سے ملتے جلتے اعصابی خلیے ہمارے پیٹ میں بھی ہوتے ہیں جو غذا کے ہضم ہونے سے متعلق کئی کاموں میں خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ خلیے ہمارے معدے کی دیواروں کے سکڑنے اور پھیلنے سے لے کر کھانا ہضم ہونے تک،…

Read More

ملک بھر میں کورونا کے وار تیز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 86 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

Read More

مختلف 200 دوائیں کورونا وائرس کا علاج کرسکتی ہیں

کیمبرج: برطانوی سائنسدانوں نے مختلف بیماریوں کی ایسی 200 منظور شدہ دوائیں شناخت کرلی ہیں جنہیں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری ’’کووِڈ 19‘‘ کا علاج بھی کرسکتی ہیں۔ ان میں سے 40 ادویہ پہلے ہی کووِڈ 19 کے خلاف آزمائش کے مرحلے پر ہیں جبکہ 160 دوائیں پہلی بار کورونا وائرس کے ممکنہ…

Read More

خوشخبری! ذہنی تناؤ کم کر کے جوانی میں سفید ہونے والے بال سیاہ کیے جا سکتے ہیں،تحقیق

جدید میڈیکل سائنس کی حالیہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ بالوں کی رنگت سفید ہونے کا عمل دراصل ذہنی تناؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گی۔ طبی سائنس نے بھی ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے اس بات کو تقویت ملتی…

Read More