فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل

لاہور: فلورملز ایسوسی ایشن اور ایف بی آر میں ڈیڈلاک برقرار ہے اور ملز کی جانب سے جاری ہڑتال آج دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز ایف بی آر نے بیان جاری کیا تھا کہ ایف بی آر نے چوکر پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کیا جانے والا 10 فیصد اضافہ واپس…

Read More

پی آئی اے کا 4 جدید طیارے خریدنے کا فیصلہ

کراچی: قومی ایئرلائن نے کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید ایئر بس 320 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن نے کم ایندھن خرچ کرنے والے 4 جدید ایئر بس 320 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے نیرو باڈی کے 4 نئے جہاز 6سالہ…

Read More

سندھ میں صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کا حکم

کراچی: سندھ میں گیس کی قلت شدت اختیار کرگئی، سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کے بعد اب مقامی مارکیٹ کے لیے مصنوعات بنانے والی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ساتھ ہی گیس سے بجلی بنانے والی صنعتوں (کیپٹیو پاور یونٹس) کو بھی گیس کی فراہمی 50 فیصد کم کردی۔ ایس ایس…

Read More

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس بار مرکزی بینک نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے مانیتری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا…

Read More

کچھ دونوں میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی، ماہرین

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کی اڑان ختم ہو گئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی اڑان رک گئی جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 20پیسے کی کمی سے 160روپے 39پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ…

Read More

کورونا سے بچاؤ کیلئے اشیاء کی درآمد پر ڈیوٹی و ٹیکس فری کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور روک تھام کے لئے اشیاء کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس معافی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور روک تھام کے…

Read More

حکومت نے گندم اور چینی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی مارکیٹ میں آچکی ہے جو پندرہ سے بیس روپے فی کلو سستی ہو گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خوراک فخر امام، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیرصنعت وپیداوار حماد اظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More

ایکسپورٹرز کا 15 روز کیلئے پیاز درآمد نہ کرنے کا اعلان

کراچی: ایکسپورٹرز نے پاکستان میں پیاز کی قیمتوں کے استحکام کے لیے پیاز کی ایکسپورٹ پر پندرہ روز کے لیے رضاکارانہ پابندی عائد کردی جس کے بعد مارکیٹ میں پیاز کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے 3 نومبر سے آئندہ 15روز کے لیے پیاز…

Read More

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں مزید مہنگی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔دال ماش 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی کی گئی اور دال ماش کی قیمت 235 روپے فی کلو سے بڑھا کر 250 روپے کر دی گئی،دال مسور…

Read More

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا. ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 161روپے سے نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 29پیسے کی کمی سے 160روپے 62پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں…

Read More