ہوم ورک کیوں نہیں کیا… باپ نے بیٹے کو بھکاری بنا دیا

شنگھائی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک خبر سے معلوم ہوا ہے کہ ایک 10 سالہ بچہ شنگھائی ریلوے اسٹیشن پر بھیک مانگ رہا تھا لیکن وہ پیشہ ور بھکاری نہیں تھا بلکہ ہوم ورک نہ کرنے پر، سزا کے طور پر، اس کے والد نے اسے بھکاری بنا دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق،…

Read More

ماں نے مضطرب بچے کےلیے ہر کمرے میں اپنی شکل کے کارڈ بورڈ لگادیئے

ٹوکیو: چھوٹے بچے ہر وقت نگاہوں کے سامنے اپنی ماں کو دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کےلیے ایک جاپانی خاتون نے حقیقت سے بھرپور، اپنے قدِ آدم پوسٹر بنوائے ہیں اور کٹ آؤٹ کی صورت میں گھر کے مختلف کمروں میں لگادیئے ہیں۔ جاپان میں ایک جوڑے نے دیکھا کہ ان کا ایک سالہ بچہ…

Read More

80 سالہ شادی شدہ زندگی گزارنے والے معمر ترین جوڑے کا ورلڈ ریکارڈ

ٹیکساس: جان اور شارلوٹ کو دنیا کے معمر ترین جوڑے کا اعزاز خود گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دیا ہے، شارلوٹ کی عمر 105 اور جان کی عمر 106 برس ہے اور دونوں کی شادی کو 80 برس بیت چکے ہیں۔ دونوں کی داستانِ محبت 1934ء میں شعبہ حیوانیات کی کلاس میں شروع ہوئی…

Read More

اس محلے میں تمام گھر تھری ڈی پرنٹر سے ’’چھاپ‘‘ کر تیار کیے جائیں گے

میکسیکو: میکسیکو کے ایک گاؤں میں پورے محلے کے تمام گھر مکمل طور پر تھری ڈی پرنٹر سے چھاپ گر تعمیر کرنے کے انوکھے منصوبے پر کام شروع کیا جاچکا ہے جس کے تحت اب تک دو گھر بنائے بھی جاچکے ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد مکانات کی شدید قلت کو دور کرنا ہے۔ پہلے…

Read More

نیویارک میں 45 منزلہ ’ہائی ٹیک‘ جیل کا منصوبہ

نیویارک: امریکی شہر نیویارک جہاں اپنی فلک بوس عمارتوں کےلیے مشہور ہے وہیں اس کا شمار دنیا کے گنجان آباد ترین شہروں میں بھی کیا جاتا ہے۔ اب نیویارک کے حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ یہاں دنیا کی سب سے اونچی جیل بنائی جائے جس کی 45 منزلیں ہوں گی اور جہاں مختلف جیلوں…

Read More

دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت

میامی: کسی دیوار پر بھدی سی ٹیپ سے چپکے ہوئے ایک کیلے کی قیمت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ جان کر آپ دانتوں تلے انگلی دبانے پر مجبور ہوجائیں گے۔ یقیناً آپ اس ایک کیلے کے عوض چند روپے ہی ادا کریں گے لیکن ایسا ہی ایک کیلا میامی کی آرٹ بیسل نامی گیلری میں ایک…

Read More

مچھلی کی بجلی سے کرسمس ٹری روشن کرنے کی تیاری

ٹینیسی: امریکا میں ایک ماہی گھر (ایکویریئم) نے اس سال کرسمس ٹری روشن کرنے کےلیے ایک خاص طرح کی مچھلی سے پیدا ہونے والی بجلی استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کےلیے ٹینیسی ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے ادارے ’’آئی کیوب‘‘ نے ایک نظام بھی وضع کرلیا ہے جسے مچھلی کے ٹینک سے منسلک کرکے…

Read More

یہ اُڑن کار ’صرف‘ 9 کروڑ روپے میں آپ کی ہوسکتی ہے

میامی: گزشتہ روز امریکا میں ایک اُڑن کار فروخت کےلیے پیش کی گئی جس کی تعارفی قیمت 6 لاکھ امریکی ڈالر (9 کروڑ 30 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ اگرچہ یہ دنیا کی پہلی اُڑن کار تو نہیں لیکن وہ پہلی کار ضرور ہے جو تجارتی پیمانے پر تیار کی جارہی ہے۔ اسے ’پائنیئر پرسنل لینڈنگ…

Read More

جاپانی کمپنی کا سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو 6 زائد چھٹیاں دینے کا فیصلہ

ٹوکیو: جاپان میں مارکیٹنگ کمپنی نے سگریٹ نوش ملازمین کے مقابلے میں سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو سالانہ 6 چھٹیاں زیادہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی مارکیٹنگ فرم کے ایک ملازم کی انوکھی ای میل نے ساتھی ملازمین کی سالانہ تعطیلات میں 6 روز کا…

Read More

چین : موبائل فون خریدنے کیلئے ’’چہرے کی شناخت‘‘ لازمی قرار

بیجنگ : چین میں صارفین کے لیے موبائل فون خریدنے سے پہلے اپنے چہرے کی شناخت یا فیس اسکینگ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ملک کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ہر نئے ٹیلی فون نمبر…

Read More