خلا میں یہ پراسرار ’’ایکسرے ہاتھ‘‘ درحقیقت کیا ہے؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا: خلا کے تاریک پس منظر میں یہ پراسرار اور روشن ہاتھ کسی سائنس فکشن فلم کا منظر نہیں، اور نہ ہی فوٹوشاپ کی گئی کوئی تصویر ہے، بلکہ یہ ستاروں کا عکس ہے جو ناسا کی ’’چندرا ایکسرے مزید پڑھیں

بھارت، ایک بچی نے کم وقت میں 46 ڈشیں بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

چینائی: بھارت میں تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی بچی نے 58 منٹوں میں 46 ذائقہ دار پکوان تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی 11 مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں کالج کی فیس کی جگہ ناریل جمع ہونے لگے

بالی: انڈونیشیا کے مشہور صوبے بالی میں ایک کالج نے غریب طلباوطالبات سےفیس نہ ہونے کی صورت میں ان سے تازہ ناریل، پودے اور جڑی بوٹیوں کو بطور فیس قبول کرنا شروع کردیا ہے۔ طالبعلموں کو سیاحتی صنعت سکھانے والی مزید پڑھیں

ناسا نے’’پراسرار خلائی آوازوں‘‘ کی پلے لسٹ جاری کردی

کیلیفورنیا: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’’ناسا‘‘ نے اپنے خلائی جہازوں سے ریکارڈ کی ہوئی مختلف خلائی آوازوں کا انتخاب ایک پلے لسٹ کی شکل میں ساؤنڈ کلاؤڈ پر جاری کردیا ہے۔ ان میں مشتری کے دبیز بادلوں اور مریخی زلزلوں مزید پڑھیں