شعیب شیخ آزادی صحافت کا بہادر سپاہی

محمد نعیم قریشی آزادی صحافت کو کسی بھی آزاد خیال یا جمہوری ریاست کا ایک لازمی جزو اور چوتھا ستون سمجھا جاتا ہے،اور شاید ہی کوئی ایسی آزاد ریاست ہو جو آزادی صحافت کوآئینی طور پر تحفظ نہ دیتی ہیں،مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جنھوں نے ریاست کے اس اہم ستون کو لگام ڈالنے کی…

Read More

پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے 84لاکھ کسان اس ملک کا اثاثہ ہیں، مہنگائی میں کمی کے لیے کسانوں کی آمدنی دگنی کرناچاہتے ہیں کیونکہ جب کسان کمائے گا تو وہ اپنی زمین پر لگائے گا، پیداوار بڑھے گی، ملک کو فائدہ ہوگا، غربت کم ہوگی اور کسان کی پیداوار میں اضافے کے…

Read More

ملکی ماحولیات شدید خطرے میں

کورونا اور ماحولیات کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کو فنڈز دیے جائیں، عالمی معیشت اس وقت تک مکمل بحال نہیں ہوگی، جب تک تمام ممالک پائیدار ترقیاقی مقاصد اورماحولیاتی اہداف کے حصول کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ نہیں کرتے۔ دنیا کو درپیش سہ جہتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے اپنے…

Read More

ڈﻭﮔﺮﺍ ﺭﺍﺝ ﺳﮯ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﻤﻮﮞ” “ﮐﺸﻤﯿﺮ ﺗﮏ

ﺗﺤﺮﯾﺮ:ڈاکٹر ﺭﺍﺣﺖ ﺟﺒﯿﻦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﮔﮭﻨﺒﯿﺮﻣسئلہ ﺟﻮ ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯﺩﺭﺳﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﻭﮞ ﺳﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﺁﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻭﮦ ﮨﮯ ﻣﺴئلہﮐﺸﻤﯿﺮ ۔ﺟﺴﮯ ﺍﻧڈﯾﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﭨﻮﭦ ﺍﻧﮓﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﮧ ﺭﮒ ﮔﺮﺩﺍﻧﺘﺎﺭﮨﺘﺎﮨﮯ۔ ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﻣﺴئلہﮐﺸﻤﯿﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ…

Read More

حیا اورایمان

تحریر:بنت حوا مدینہ کی گلیوں میں منادی کرنے والے کی صدا گونجتی ہے، کہ پردے کا حکم نازل ہو گیا ہے۔ بازار میں موجود بیبیاں، دیواروں کی طرف رخ پھیر لیتی ہیں، کچھ بالوں سے خود کو چھپاتی ہیں۔ کہ اب تو چادر کے بغیر گھر نہیں جائیں گی۔ بچوں کو دوڑاتی ہیں کہ گھر…

Read More

اورنیل بہتا_رہا….#قسط__نمبر_3

عنایت اللہ التمش عمر بن عاص مالدار باپ کے بیٹے تھے اور تجارت بھی وسیع پیمانے کی تھی اس لئے سیروسیاحت کا ذوق و شوق بھی تھا وہ جہاں چاہتے بڑے آرام سے جا سکتے تھے۔ شماس کی پیشکش قبول کرنے میں وہ اس لئے پس و پیش کر رہے تھے کہ وہ احسان کا…

Read More

🌹زندہ درگور🌹…قسط #3

تحریر: منورہ نوری خلیق اب ہے کیا لاکھ بدل چشمِ گریزاں کی طرح میں ہوں زندہ تیرے ٹوٹے ہوئے پیماں کی طرح اس دور پرآشوب کا قصہ جب لوگ بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے، اسے بھی باپ نے موت کی نیند سلانے کے لئے زندہ دفن کرنا چاہا تھا مگر لوحِ تقدیر میں…

Read More

*پشتون کہاں سے آئے؟*

فارسی میں پشتون، مقامی زبان میں پختون اور اردو میں پٹھان یہ قوم دنیا بھر میں پھیلی ہوئی ایک غیرت مند قوم کے طور پر گردانی جاتی ہے،جن میں افغانستان،پاکستان،بھارت اول نمبر پر ہیں۔ دنیا میں پشتون اپنی وفا اور غیرت کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ لفظ پشتون کا مطلب ہوتا ہے غیرت و…

Read More

اورنیل بہتا_رہا/عنایت اللہ التمش #قسط_نمبر_2

ابن ولید ! عمرو بن عاص نے خالد بن ولید کو یہ ساری باتیں سنا کر کہا۔ تو چپ چاپ میری بات سن رہا ہے تیری اس خاموشی سے اس کے سوا اور کیا سمجھ سکتا ہوں کہ تجھے میری باتیں اچھی نہیں لگی۔ میری خاموشی پر مت جا میرے عزیز دوست خالد بن ولید…

Read More